Browsing Category

نیشنل

علیم خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کاوزارت داخلہ کو خط

لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ علیم خان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے نام ای سی ایل

وادی جہلم میں جیپ حادثہ، 6 افراد جاں بحق

مظفرآباد (زمینی حقائق )وادی جہلم منڈا بانڈی کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 6افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے ،تھانہ گڑھی دوپٹہ کی حدود میں ہڑیالہ گجراں

نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ اسلام ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گہی، میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو مکمل آرام کی ہدایت کر دی۔ میڈیکل بورڈ نےرپورٹ میں کہا ہے نواز شریف کو ذہنی تناو سے باہر آنے کے لئے آرام کی

وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کر رہے تھے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں