Browsing Category

نیشنل

قمری کلینڈر کو اسلامی نظریاتی کونسل نے مسترد نہیں کیا، قبلہ ایاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت کا فیصلہ عید کے بعد ہوگا ۔ چاند کے حوالے سے گفتگو کر تے ہو ہے ان کا کہنا تھا کہ قمری کیلنڈر غور طلب معاملہ ہے علماء

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں ہماری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے،سپائیوں نے فائرنگ کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔ میڈیا کو جاری بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کل شمالی

شمالی وزیرستان واقعہ پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی ، اپوزیشن کا واک آوٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی جس کے بعد حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آوٴٹ کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہم نے ہر دور میں غلطیاں

اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کیایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ ،دستاویز پربرطانوی وزیر داخلہ کے فوکل پرسن نے دستخط کیے ، اس اہم پیش رفت سے وزیراعظم عمران خان کوبھی آگاہ کر

وزیر اعظم نے “احساس قرض حسنہ اسکیم” کی منطوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دی گئی، جس کا آئندہ ماہ افتتاح کیا جائے گا، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے منصوبے سے

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر حملہ، 5اہلکارزخمی،

میران شاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر

فواد چوہدری کا 5جون کو عید کا اعلان ،دبے الفاظ سے نیب پر گلہ کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فواد چوہدری نےقمری کلینڈرکے مطابق اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کی

چین کے نائب صدر 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چین کے نائب صدر وانگ کشان وفد کے ہمراہ، تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے راولپنڈی کے نور خان ہوائی اڈے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا

پاکستانی فوجی کیلئے اقوام متحدہ کا ایوارڈ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کانگو میں شہید ہونے والے پاکستانی فوجی کو ایوارڈ سے نوازا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا گزشتہ سال جنوری میں اقوام متحدہ کے کانگو مشن

وزیراعظم کے خوشاب، سرگودھا اور تلہ گنگ کے اسپتالوں کے اچانک دورے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا ، خوشاب اور تلہ گنگ کے سرکاری اداروں ، ہسپتالوں ، تھانوں ، سکولوں، پناہ گاہوں اور ترقیاتی سکیموں کے اچانک دورے کئے۔ وزیراعظم نے بغیر بتائے دوروں کا فیصلہ عوام الناس کا احساس کرتے ہوئے

قومیں متحد ہو کر مشکل اور برے وقت سے نکل جاتی ہیں، وزیراعظم

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں مصروف دن گزارہ اورواضح کیا کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے وفد نے گورنر ہاوٴس میں ملاقات کی جس میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر

کوئٹہ, پشتون آباد کی مسجد میں دھماکہ، 2افراد جاں بحق، 15 زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق جب کہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی