Browsing Category

نیشنل

راولپنڈی میں موسلادھاربارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں موسلادھار بارش اورژالہ باری نے ہر طرف جھل تھل کردیا، اہم شاہراہوں پرپانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ آج جمعرات کی شام شروع ہونے والی موسلادھار بارش نے راولپنڈی کے نکاسی آب کے ناقص انتظام کا پول

سندھ کے 3ہسپتال وفاق کو منتقل، بلاول بھٹو کا تحفظات کااظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سندھ کے تین بڑے ہسپتال وفاق کو منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، ان میں جناح، قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) اور صحت اطفال (این آئی سی ایچ) شامل ہیں۔ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 17 جنوری

College Essay Options

The Birth of College EssayAdditionally, the essay thesis must be a plan of attack for what the body paragraphs are inclined to be about. You have to be conscious of the essay structure, which will organize the chaos in your thoughts. The…

وزیراعظم عمران کی بھارتی انتخابات میں کامیابی پر مودی کو مبارکباد

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو لوک سبھا کے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 542 میں سے 337 جب کہ

پاکستان کازمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین 2بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربےکا مقصد سٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنانا ہے۔شاہین 2 میزائل

فرشتہ قتل پر وزیراعظم کا براہ راست ایکشن،ڈی ایس پی معطل، روزانہ رپورٹ طلب

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں بچی فرشتہ کے قتل کے معاملے پر براہ راست ایکشن لے لیا، وزیر اعظم نے ڈی ایس پی عابد کو معطل، ایس پی عمر خان کو او ایس ڈی بنا دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی آئی جی

سعودیہ موخر ادائیگی پر3ارب20کروڑ ڈالے تیل فراہم کریگا، حفیظ شیخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کو موٴخر ادائیگی پر تین سال تک سالانہ 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ٹویٹ میں یہ خوشخبری سنائی ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یکم جولائی سے ہر ماہ 27 کروڑ 50

قومی سلامتی کمیٹی کی معیشت کیلئے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی کا خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان، ۔موجودہ اقتصادی صورتحال کے پائیدار حل اور معاشی استحکام کے لیے کیے گئے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ اجلاس کے بعد جاری