Browsing Category

نیشنل

بھارتی جاسوس کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بھارتی کمانڈر کلبھوشن جادھو کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلہ کی روشنی میں قونصلر رسائی

جسٹس فائزعیسیٰ کوسپریم جوڈیشل کونسل کے 2شوکازنوٹس جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو سپریم جو ڈیشل کونسل نے دو شو کاز نوٹسز جاری کر دیے۔ جسٹس فاہز کو پہلا نوٹس حکومتی ریفرنس پر بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ہے جبکہ دوسرا نوٹس صدر مملکت کو لکھے

شاہدخاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کر لیا

فاہل فوٹو لاہور(زمینی حقائق )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی احتساب بیورو نے لاہور ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی لاہور ٹول پلازہ سے گزر رہے تھے کہ وہاں موجود پولیس نے انہیں روکا

وزیراعظم کا کلبھوشن پر عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

فوٹو: فائل اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو بری یا رہا نہ کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس سے متعلق

وزیراعظم اسکیم، نوجوان قرضہ کیسے لیں؟ سٹیٹ بینک کی گاہیڈ لاہن

کراچی (ویب ڈیسک) نوجوان وزیراعظم اسکیم کے تحت قرضے کیسے لیں، اسٹیٹ بینک نے طریقہ کار جاری کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام ” پرائم منسٹر

شہباز شریف کے پلاٹس، رہائش گاہیں اور گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان کی جائیدادیں اور 2 بڑی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب لاہور نے مختلف اداروں کو خط لکھا ہے جس میں ہدایات دی ہیں کہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں

شاہدخاقان عباسی کی آج نیب راولپنڈی میں طلبی

اسلام آباد (زمینی حقائق ) نیب راولپنڈی نے ایل این جی ٹرمینل ٹھیکہ کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں تفتیش کے لیے جمعرات کی

کلبھوشن پر حکومت جو بھی فیصلہ کرے اس پر عمل ہوگا،آصف غفور

راولپنڈی(زمینی حقائق ) آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا کلبھوشن کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی بڑی جیت ہے، ہماری قانونی ٹیم اور دفتر خارجہ نے بہترین کام کیا، سب خراج تحسین کے مستحق

جج ارشد کی ویڈیو بنانے والا ملزم میاں طارق گرفتار

اسلام آباد (زمینی حقائق )احتساب عدالت کےجج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق کوایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے کےمطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کو

فلور ملز ایسو سی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

فوٹو ؛فائل لاہور(ویب ڈیسک )چوکر پر سیلز ٹیکس ختم کر نے کے اعلان کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹے پر سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے آٹے اور آٹے کی مصنوعات پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کے

اندرون ملک فضائی سفر کے کراہے میں 20ہزار روپے کی کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار کمی کر دی گہی۔ اس حوالے ٹریول ایجنٹس کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا دو طرفہ ٹکٹ جو کافی عرصہ سے 50 سے 60 ہزار روپے کا مل رہا تھا اب کم ہو کر 35 سے 40 ہزار

حافظ سعید کو پھر گرفتار کر لیا گیا۔

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذراائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعید لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ حافظ سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں

میڈیاٹاون ہاوسنگ سوسائٹی انتخابات، فاونڈر پینل کا کلین سویپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ) میڈیا ٹاون کواپرئیٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے الیکشن  میں  فاونڈرز پینل نے کلین سویپ کرتے ہوئے   تمام عہدوں پر  بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ سینئر صحافی رانا طاہر محمود آئندہ تین سال کیلئے صدر ، رانا قیصر

وادی نیلم میں سیلاب، 31افراد جاں

مظفرآباد( ویب ڈیسک) آزادکشمیر میں وادی نیلم اور نصیر آباد میں طوفانی بارشیں،سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی سے31افراد جاں بحق ہو گیے۔ وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث 22افراد جاں بحق اور7زخمی ہو ئے۔اس قدرتی

کرتار پور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نارووال کرتارپور راہداری منصوبہ پر کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکاہے، نومبر تک تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ اس حوالے سے اے آر وائی کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ تعمیراتی کام مکمل کرنے کیلئے بابا

پاکستانی مافیا سسلین ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہاہے، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستانی مافیا بھی کہ سسلین مافیا کی طرح ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباوٴ ڈالا جا رہا ہے، یہ منی

سپریم کورٹ ، جج ارشد ملک ویڈ یو ایشو پر درخواست سماعت کیلئے مقرر

فائل فوٹو اسلام آباد( ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو معاملا پر چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ ایک شہری اشتیاق مرزا نے ایک درخواست میں ویڈیو لیک معاملے کی مکمل تحقیقات کی استدعا کی

جج ہٹا دیا تو اس کا دیا فیصلہ کیسے برقرار ہے، مریم نواز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا جج کو سزا دے دی اب فیصلہ کیسے برقرار ہے۔ مریم نواز نے جج کو ہٹانے سے متعلق ردعمل میں کہا ہے احتساب عدالت

آٹا، دال پر ٹیکس نہیں لگایا،قیمت بڑھنے کے ذمہ دار نہیں، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد( زمینی حقائق)چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے کہا آٹا، میدہ، سوجی، دال کسی کھانے کے آئٹم پر ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شبر زید ی نے واضح کیا کہ ہر وہ شخص جو 500 گز کے گھر کا مالک ہے, ریٹرن فائل کرنا ہوگا،

مجھے منہ مانگی قیمت دینے کی پیشکش کی گہی، جج ارشد ملک کابیان حلفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کہا ہے کہ انھیں حسین نواز نے بہت بھاری رشوت اور بچوں سمیت کہیں سیٹل کرنے کی پیشکش کی گئی۔ جج ارشد ملک کا بیان حلفی جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع