Browsing Category
نیشنل
پاکستان نے بھارتی دہشت گردکلبھوشن کو قونصلررسائی دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نےبھارتی دہشت گردکلبھوشن کوقونصلررسائی دے دی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیہ نے ان سے ملاقات کی۔
عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں سزائےموت کے منتظر بھارتی جاسوس تک قونصلر رسائی دینے کا کہاتھااور!-->!-->!-->…
پکنک کیلئےحب ندی گیا خاندان ڈوب گیا،4لاشیں مل گئیں
کراچی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقے ساکران کے قریب پکنک کیلئےحب ندی پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے ،رات گیے تک 4 لاشیں نکالے جانے کی اطلاعات تھیں۔
پولیس نے بتایا اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء کے رہائشی پکنک!-->!-->!-->…
بھارتی جاسوس کلبھوشن کوآج قونصلر رسائی دی جائے گی
اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی جاسوسبھوشن جادھو کو آج قونصلر رسائی دی جاہے گی۔
میڈیاسے گفتگو میںوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا خادم رضوی اشتہاری قرار،جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم
فیصل آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
اس حوالے سےمیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خادم حسین کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیرمیں آرایس ایس کے غنڈے دہشت گردی کر رہے ہیں،وزیراعظم عمران
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مغربی دنیا کو آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریات کو سجھنا ہوگا، خدشہ ہے بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کے کنونشن!-->!-->!-->…
انسداد دہشت گردی آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا،آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے!-->!-->!-->!-->!-->…
کرتاپور نومبر میں کھل جائے گا’نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور
لاہور(ویب ڈیسک)کرتار پور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تیکنیکی نو عیت کےمذاکرات کا چوتھا دور زیرو پوائنٹ پر منعقد ہوا۔
اس حوالے سے وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ ڈیرہ بابانانک کے مقام پر ٹیکنکل مذاکرات میں!-->!-->!-->…
کرتار پور،مزاکرات میں ہی پاکستانی وفد نےکشمیر آور منا لیا، قومی ترانہ گونج اٹھا
لاہور(ویب ڈیسک)کرتارپور راہداری پر بھارت کے ساتھ جاری تکنیکی مذاکرات کے دوران ہی پاکستانی وفد نے کشمیر آور منالیاعین مزاکرات کے بیچ قومی ترانہ گونجنے لگا۔
میڈیا رپورٹس میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وفد ٹھیک 12!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیر پر امریکی خارجہ کمیٹی کااجلاس بڑی پیش رفت ہے،وزیرخارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر غور کے لیےچئیرمین بریڈ شرمین نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی برائے ایشیا کا اجلاس طلب کرلیا۔
ایوان نمائندگان کی ایشیا ذیلی کمیٹی کے ڈیموکریٹ چئیرمین بریڈشرمین نے خود کمیٹی کا اجلاس بلایا!-->!-->!-->…
کوہستان،پل ٹوٹنے سے مسافروین نالے میں جا گری،26 افراد جاں بحق
داسو،کوہستان(زمینی حقائق )ہزارہ ڈویژن کے ضلع کوہستان کی تحصیل کندیا میں پل ٹوٹنے کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ٹریفک حادثہ تحصیل کندیا کے علاقہ بگڑو میں پیش آیا جہاں پل ٹوٹنے سے ڈاٹسن گاڑی!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کانیویارک ٹائمز میں آرٹیکل
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کشمیر سے آنکھیں چرا نہیں سکتی، بھارتی مظالم نہ روکےگئے، تو جنگ کا خطرہ ہے.
ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیویارک ٹائمز میں اپنے آرٹیکل میں کیا. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کےمہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی!-->!-->!-->…
کشمیری مسلمان ہیں عالمی برادری مظالم پر اس لیے خاموش ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا ان کے ساتھ ہوتی مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ جب مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو عالمی برادری اور اقوام متحدہ جیسے انصاف دینے والے ادارے خاموش رہتے!-->…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،پوری قوم سڑکوں پر نکل آئی،احتجاجی مظاہرے، ریلیاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھر میں وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر کراچی سے خیبر تک پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئی، احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
طے شدہ شیڈول کے مطابق دوپہر 12 بجتے ہی!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی اپیل پر آج بارہ بجےپورا ملک جام ہو جاہے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آج وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر کے عوام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو واضح پیغام بجھوانے کیلئے گھروں سے نکلیں گے۔
دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک کو بھی روک دیا جائے گا، وزیراعظم!-->!-->!-->…
ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ان خیالات کا اظہار آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی فارمیشن کے دورے کے موقع پر کیا.
اس!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بہو سے ناجائز تعلقات، سسر نےپکڑے جانے پر2 پوتوں اور بہو کے گلے کاٹ دہیے
نواب شاہ(ویب ڈیسک)سندھ میں ایک شخص نے بہو کے ساتھ ناجائز تعلقات میں رنگ ہاتھوں پکڑے جانےپر سسر نے اپنے دونوں پوتوں اور بہو کو ذبح کر دیا۔
بی سیکشن پولیس اسٹیشن کے مطابق ریلوے گوداموں کے قریب جھاڑیوں سے دو بچوں چندہ اور گلیو کی گلہ!-->!-->!-->…
کل عوام باہر نکلیں اور کشمیریوں کو پیغام دیں کہ ان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقاءق )وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم کل باہر نکلیں۔
ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم کل دن 12 سے 12:30 تک کشمیریوں کے لیے نکلیں، قوم کل کشمیریوں سے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت سے اب مذاکرات نہیں ہوسکتے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے پاکستان نے ہمیشہ دوطرفہ مذاکرات کی حمایت کی لیکن اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ!-->!-->!-->…