Browsing Category

نیشنل

افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی،ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فروری2019میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی تاہم افواج پاکستان کی تیاری اور موثرجواب نےامن کاراستہ ہموارکیا ،افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی۔

بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب حادثہ، مرنے والوں کی تعداد 11ہو گئی

بھیرہ(ویب ڈیسک )بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب گاڑی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد11 ہو گئی، 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد گاڑی میں آگ

دتہ خیل، پاک فوج کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی

پاکستان کی امریکہ کی بجائے بیت المقدس پر فلسطینی مطالبے کی حمایت

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے امریکی صدر کے پیش کردہ امن منصوبے کی بجائے 1967 سے قبل کی سرحدوں کی بنیاد پر فلسطین کی جانب سے یروشلم (بیت المقدس) کو اس کی آزاد ریاست کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ اس

جی آئی ڈی سی کی قیمت 400 روپے مقرر کرنے پر ایف ایف سی کا اظہار تشکر

فوٹو : پریس ریلیز اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )فوجی فرٹیلائزر کمپنی(ایف ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان ہلال امتیاز (ملٹری) کی طرف سے ایک میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا گیا. جس میں

ای سی سی نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی نےپاکستان سٹیل ملز کے واجبات کی مد میں 35 کروڑ روپے گیس کی بل کی منظوری دے دی،گیس کے نرخ میں اضافے کی سمری پر غور موخر کر دیا گیا. ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی صدارت میں

مہنگائی پر وزیراعظم برہم،مجھے مس گائیڈ کیا جارہا ہے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ نے 3لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی,مہنگائی ختم نہ ہونے پر وزیراعظم اپنی معاشی ٹیم پر برہم ہوگئے. وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں

عامر لیاقت حسین کی کالج بوائے کیطرح مہوش حیات پر جملہ بازی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ایک بار پھر طنز کے نشتر چلا دئیے،مہوش حیات فوٹو شوٹ کو ہدف بنایا ہے. عامر لیاقت حسین نےاداکارہ مہوش حیات کے فوٹو شوٹ سے ایک تصویر لے

لاہور، فیکٹری میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو : سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، آگ کے شعلوں نے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے. آگ فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں لگی

ٹرین جلنے پر شیخ رشید کو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو طلب کر ریلوے حادثہ میں 70 جانوں کے ضیاع کا حساب مانگ لیا، حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، 70لوگ جل گئے بتائیں کیا کارروائی ہوئی؟ آج چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی

منظور پشتین کورہا کیا جائے، محسن داوڑ اور علی وزیر کا مطالبہ

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبائلی اضلاع سے ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے منظور پشتون کو عدالت میں پیش کرنے اور رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے. نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انھوں نے گرفتاری

وزیراعظم کے دورہ ملائشیا کا شیڈول طے، 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ملائشیا جائے گا،

خیبر پختونخوا، 3 وزرا ہٹا دیا گیا، ارکان پنجاب اسمبلی کو وزیراعظم کی وارننگ

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبائی حکومت میں گروپنگ کرنے والے خیبر پختونخواہ کے 3 وزرا عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، وزیراعظم نے پنجاب کے ارکان اسمبلی کو بھی وارننگ دے دی. صوبہ خیبر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ 2017 تک کی ہے، 2019 کی نہیں، اعلامیہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بدعنوانی سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو سیاسی جماعتوں کے منفی ردعمل کے بعد وضاحت جاری کرنا پڑ گئی،رپورٹ کی غلط تشریح کی گئی 2019 کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے. ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، کار سوار خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

فوٹو : ڈان اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت امریکی سفارت خانے کی گاڑی اور کار کے تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ کار اور سفارت خانہ کی گاڑی میں ٹکر مارگلہ روڈ پر فیصل چوک کے قریب ہوئی جس میں

آٹا برآمد کی مخالفت کی،عمران خان ایماندار ہے، قسم کھا سکتا ہوں،شیخ رشید

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے عمران خان کی ایمانداری کی میں قسم کہا سکتاہوں۔ عمران خان دیانتدار ہے۔مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیاہے اس کو قابو کریں گے، مہنگائی عمران خان کی حکومت

سینیٹر فیصل جاوید کا بابر اعظم کو ہٹا کر سرفراز کو کپتان بنانے کا مشورہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی رہنما دوسروں کے کام مداخلت سے باز نہیں آتے،سینٹر فیصل جاوید نے 15 میچز میں خود ناکام اور ٹیم کی شکستوں کے باعث ٹیم سے آوٹ ہونے والے سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا دوبارہ کپتان بنانے

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ترکی میں زلزلہ پر اظہارِ افسوس، مدد کی پیشکش

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترکی میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہاراور مدد کی پیشکش کی ہے. وزیراعظم عمران خان نے زلزلے کے باعث ہونے والے

مانسہرہ، بچے سے جنسی زیادتی کی تصدیق ،ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا

فوٹو : فائل مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مدرسے میں بچے کے ساتھ زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے لیبارٹری رپورٹ میں میچ کر گیا ہے۔ یہ میڈیکل ٹیسٹ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے کرایا گیا ہے جس میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی. لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر