Browsing Category
نیشنل
پیپلز پارٹی کی ڈبل گیم، استعفوں کاشور بھی، میدان خالی نہ چھوڑنے کا اعلان بھی
گڑھی خدا بخش(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی بھی وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے لگی، ایک جانب استعفے دینے کے بیانات دئیے جارہے ہیں تو دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واضح کر دیا ہے پیپلز پارٹی میدان خالی نہیں چھوڑے گی.
گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے!-->!-->!-->…
چوری خود کی،قربانی ارکان اسمبلی سے مانگ رہے ہیں، وزیراعظم
چکوال: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےماضی میں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی، آصف زرداری کو نوازشریف نے کرپشن پر ہی جیل میں ڈالا تھا، انہی دونوں جماعتوں کی وجہ سے ملکی قرضے میں اضافہ ہوا.
یونیورسٹی آف چکوال سنگ بنیاد!-->!-->!-->…
حافظ حسین احمدنے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، فضل الرحمان کےاسٹیبلشمنٹ سے رابطے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمیعت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما حافظ حسین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، کہتے ہیں سینیٹر عبد الغفور حیدری وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے لیے بریگیڈئیر خالد کے پاس گئے تھے.
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
پنجاب کے 159 استعفےآگئے، 2 اسپیکر کوملنے پرحیران ہیں، مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں پنجاب کے 160 اراکین اسمبلی میں سے 159 کے استعفے میرے پاس آ گئے ہیں تاہم 2 استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچنے پر پریشانی کا اظہارکیا۔
مریم نواز نےسکھر روانگی سے!-->!-->!-->…
وزیراعظم آج چکوال کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے جہاں وہ 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ کے دوران چکوال میں قائم ہونے والی پہلی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں!-->!-->!-->…
خورشید شاہ کا بلاول بھٹو کو استعفے نہ دینے کا مشورہ
کراچی(ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسمبلیوں سےاستعفے نہ دینے کا مشورہ دے دیا کہتے ہیں استعفے دینے سے حکومت ختم نہیں ہوگی.
بلاول بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی میں!-->!-->!-->…
مولانا شیرانی،حافظ حسین احمد اور گل نصیب جے یو آئی سے خارج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے مولانا محمد خان شیرانی ، حافظ حسین احمد،مولاناگل نصیب خان اور مولاناشجاع الملک کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔
جے یو آئی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے ایک بیان مولانا محمد خان شیرانی،!-->!-->!-->!-->!-->…
سردی زیادہ ہے، انقلاب ، فریز، ہو گیاہے، فواد چوہدی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری اپوزیشن کے ساتھ ڈائیلاگ کا مشورہ بھی دیتے ہیں اور کبھی کبھی طنز کے نشتر بھی چلا دیتے ہیں ۔ اب فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سردی اتنی زیادہ ہے کہ انقلاب فریز!-->…
مریم نواز کا سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب منسوخ کیاجائے، وکلاء
لاڑکانہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سندھ ہائی کورٹ بار سے خطاب کی وکلاء نے مخالفت کردی ، گڑھی خدابخش بھٹو کے شیڈول دورے میں مریم نواز کا وکلاء سے خطاب منسوخ کرنے کی درخواست کردی گئی۔
بتایا جاتا!-->!-->!-->…
طاقتور ملزمان کےہراسانی کیسزکو سپریم کورٹ میں نہیں سنا جارہا
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ لوگوں کے ہراسانی کے کیسز سپریم کورٹ میں ہیں، جو ملزمان بااثر اور طاقتو ر ہیں ان کے کیسز کو سنا نہیں جاتا ہراسانی کے مقدمات بہت زیادہ تاخیر کا شکار!-->…
پروفیسر حافظ سعید کو ایک اور مقدمہ میں 15 سال قید
لاہور: کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ سعید سمیت 6رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دی گئیں ۔
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی جانب سے حافظ سعید، حافظ عبدالسلام ، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف اور!-->!-->!-->…
دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم ولادت پر اپنے پیغام دیا ہے.
جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
مسیحی برادری کو کرسمس مبارک، کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرسمس منایا جا رہا ہے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، وزیراعظم نے پاکستان کی مسیحی برادری!-->!-->!-->…
مردم شماری مسترد، ایم کیوایم نےکراچی قربان کر دیا،پی ایس پی
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)پاک سرزمین پارٹی کی مجلس عاملہ کے رکن اور اورسیز چیپٹر کے انچارج شمشاد علی صدیقی، مڈل ایسٹ سینٹرل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مجاہد خان اور ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر نے کہا ہے مردم شماری پر کابینہ کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے.
!-->!-->!-->…
ملک میں آمریت کاراج ہے جمہوریت کہیں نظر نہیں آرہی،عبدالقادر پٹیل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے سنئیر رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہمیں جہاں پی ٹی آئی کی حکومت کو گھر بھیجنا ہے وہیں پر عوامی جمہوری پاکستان کا نعرہ لگا کر اسے عملی جامہ بھی پہنانا ہے.
عبدالقادر پٹیل سعودی!-->!-->!-->…
کاروبار کی خواہش مند خواتین کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کاروبار کرنے کی خواہش مند خواتین کیلئے اسٹیٹ بینک کی طرف سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ خواتین کاروبار کے لیے 5 فیصد شرح سود پر 50 لاکھ روپے تک قرض لے سکتی ہیں۔
نجی ٹی وی!-->!-->!-->…
ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی اسپیکر کو استعفے بھجوا کر پھنس گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے بھجوا کر پھنس گئے، حکومت نے پی ڈی ایم کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی اور!-->!-->!-->…
پاکستان،افغانستان،تاجکستان اور ازبکستان کے درمیان کارگو ٹرین سروس منصوبہ
اے پی پی
اسلام آباد : وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کارگو ٹرین سروس افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان کے درمیان چلانے پر غور کیا گیا۔
وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک نے 4.8بلین ڈالر اس!-->!-->!-->!-->!-->…
کپتان بابراعظم سے متعلق لڑکی بکواس کررہی ہے،خلیل الرحمان قمر
فوٹو: فائلکراچی: پاکستان میں عشقیہ اور،میر ے پاس تم ہو، ایسے غیر فطری رشتوں کی کہانیاں لکھنے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ خواتین ڈراما نگار ہی ہمارے ڈراموں میں ساس بہو اور نند بھابھی جیسے رشتوں کی تذلیل کررہی ہیں۔
ایک یوٹیو ب!-->!-->!-->…
سینیٹ الیکشن،سپریم کورٹ کی رائے جاننے کیلئے ریفرنس دائر
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت نے صدر پاکستان کی طرف سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری کے بعد سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیاہے۔
صدر مملکت نے سینیٹ کے الیکشن!-->!-->!-->…