Browsing Category
نیشنل
ہزارہ یونیورسٹی، طالبات کے جینز اور شرٹ پہننے پر پابندی، عبایا لازمی قرار
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں طلبہ و طالبات اور تدریسی عملہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا گیا ہے، طالبات کے جینز اور شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے.
نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے فیشن پر مکمل پابندی عائد!-->!-->!-->…
ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بحالی کا کام جاری، عوام تحمل کریں، پاور ڈویژن
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا،کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
تقریباً پورے ملک میں بجلی کی فراہمی رات پونے 12 بجے معطل ہوئی، نیشنل!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے بلیک میلر پی ڈی ایم لیڈرز کو کہا تھا،سید آغا رضا
کوئٹہ :رہنما شہدا کمیٹی سید آغا رضا نےوزیراعظم عمران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں وزیر اعظم سے بلیک میلنگ والے جملہ پر احتجاج ریکارڈ کیا گیا.
آغا رضا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے وہی باتیں کیں جو گذشتہ چھ روز!-->!-->!-->…
پی ایس ایل 6، برقرار اور ریلیز کئے گئے کھلاڑیوں کی فہرست
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلئے تمام فرنچائز نے اپنے ان کھلاڑیوں کااعلان کردیا ہے جن کو برقرار رکھا گیاہے۔
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ چھ کے لیے دفاعی چمپئن کراچی کنگز نے بابر اعظم پر اعتماد برقرار!-->!-->!-->…
سانحہ مچھ،دہشتگردی میں گرفتار افراد کی رہائی بھی مطالبات میں شامل
فوٹو: فائلاسلام آباد ( ویب ڈیسک)سانحہ مچھ کی طرف سے سامنے آنے والے مطالبات میں دہشتگردی میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ بھی شامل ہے، لواحقین کے مطالبات درست اور دھرنا انتظامیہ کے مطالبات غلط ہیں۔
اس حوالے سے اردو پوائنٹ نے!-->!-->!-->…
کوئٹہ،وزیراعظم کی لواحقین سے ملاقات، تسلی دی، تنہا نہیں چھوڑیں گے،عمران خان
کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان اپنے وعدے کے مطابق سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد کوئٹہ پہنچے جہاں انھوں نے مرنے والے مزدوروں کے لواحقین سے ملاقات کی اور انھیں یقین دلایا کہ حکومت انھیں تنہا نہیں چھوڑے گی۔
وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->…
سانحہ مچھ کا دھرنا ختم ،شہدا کی تدفین کردی گئی
کوئٹہ:سانحہ مچھ پر دیا گیا دھرنا دھرنا حکومت سے مذاکرات کے بعد ختم اور میتوں کی ہزارہ ٹاؤن کے قبرستان میں تدفین کر دی گئی، کوئٹہ میں شہدا کےجنازے میں وفاقی اور صوبائی وزرا بھی شریک ہوئے.
اس سے قبل سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والے حکومت سے!-->!-->!-->…
مطالبات تسلیم کرلئے، لاشوں پر سیاست کون کررہاہے؟علی زیدی
فوٹو: فائلکراچی: سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین کیلئے تیار ہونے والا معاہدہ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدرزیدی نے ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے سوال کیا کہ تمام مطالبات منظور ہونے کے باوجود وہ کون ہیں جو شہدا کی لاشوں پر سیاست کر رہا ہے؟
!-->!-->!-->…
سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے 3 مجرموں کو سزائے موت
فوٹو:فائل
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین مجرموں کوالزام ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس!-->!-->!-->!-->!-->…
میتیں دفنائیں آج ہی کوئٹہ جاوں گا، مشروط تدفین بلیک میلنگ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہزارہ برادری آج تدفین کرے آج ہی کوئٹہ آجاؤں گالیکن میتوں کی تدفین کووزیراعظم کی آمد سے مشروط کرنا مناسب نہیں ہے۔
اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے ترکی کے ڈرامہ ارطغرل کی ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سے ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل بنانے والی ٹیم نے کمال تیکدین کی سربراہی میں ملاقات کی ہے جس میں مشترکہ ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کیا گیا.
اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر!-->!-->!-->…
امریکی فلم میکرخاتون سنتھیا رچی خان پور بھمالہ پہنچ گئیں
ہری پور(یاورحیات)معروف امریکی فلم میکر اور صحافی خاتون سنتھیا رچی خان پور بھمالہ پہنچ گئیں علاقہ کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے انھوں نے اس علاقے کو کو جنت نظیر قرار دیا.
سنتھیا رچی کی بھمالہ اسٹوپہ آمد کے موقع پر ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی و!-->!-->!-->…
جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا،عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے امریکہ کےنو منتخب صدر جوبائیڈن کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھاؤں گا، انھوں نے کہا فرانس میں اسلاموفوبیا کے مسئلے سے درست طریقے سے نہیں نمٹا جا رہا۔
عمران خان نے ترک ٹی وی اے نیوز کوانٹرویو دیتے!-->!-->!-->…
سرحد پار سے چیک پوسٹ پرفائرنگ، ایف سی اہلکار شہید
فوٹو : فائل
راولپنڈی : پاک افغان سرحد پرضلع مہمند میں دہشت گردوں کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایف سی کا سپاہی شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ضلع مہمند میں انٹرنیشنل بارڈر پر قائم پاکستانی!-->!-->!-->!-->!-->…
پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں ، میتیں دفنا دیں،مریم نواز
لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی سانحہ مچھ کے متاثرین کو میتیں دفنانے کامشورہ دے دیاہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میری دکھی ماؤں ، بہنو! اپنے پیاروں کا ایسا ظالمانہ قتل معمولی سانحہ نہیں ، پوری قوم آپ!-->!-->!-->…
شرمناک شکست ۔۔ نیا ٹیلنٹ کام آیا نہ پرانے کوچ
اسلام آباد(تجزیہ ۔۔ محبوب الرحمان تنولی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناکامیوں نے طو طے کی طرح شور مچاتے ان سازشی سپورٹس اینکرز کے منہ بند کردیئے ہیں جو نیا نیا ٹیلنٹ قیصدے پڑ ھ پڑھ کر شعیب ملک اور محمد حفیظ کو ٹیم سے فوری آوٹ ہونے کے!-->…
وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے میتوں کی تدفین کی اپیل
ٍاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اپیل کی ہے کہ آپ میتوں کی تدفین کردیں میں جلد آپ کے پاس آوں گا۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہوں، جاں!-->!-->!-->…
مانسہرہ،کمرے میں گیس لیک ہونے سے ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
مانسہرہ: مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا پانو روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے باعث مرنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا ،24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد:پاکستان میں میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917 کورونا ٹیسٹ کئے!-->!-->!-->…
حکومتی مزاکراتی ٹیم اور سانحہ مچھ لواحقین کے مزاکرات ناکام
کوئٹہ:سانحہ مچھ کے لواحقین اور وفاقی حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور مظاہرین نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر حکومتی مذاکراتی ٹیم رات گئے کوئٹہ پہنچی تھی جہاں مجلس!-->!-->!-->…