Browsing Category
نیشنل
سعودی جیلوں سے11 سو پاکستانی قیدی لے کر جا رہے ہیں، شیخ رشید
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں سے 11 سو پاکستانی قیدی رہا کر دیئے گئے ہیں.
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید نے کا انھوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے میں!-->!-->!-->…
ہر دن ماں کا ہوتاہے، نمائشی مدر ڈے ، کیوں؟ صرف ایک دن؟
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ماوں کا عالمی دن منا کر نمائشی سی محبت کاظہار کرنا ایک رواج بن چکاہے حقیقت یہ ہے کہ ماں کا کوئی عالمی دن نہیں ہوتا ماں کا توہردن ہوتاہے۔
مدر ڈے، منانے والوں کے پاس دراصل ماوں کو دینے کیلئے وقت نہیں ہوتا!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف سے ملاقات
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات او آئی سی کے مسلہ کشمیر کے حوالے سے کردار کو سراہا.
جدہ میں وزیراعظم عمران خان نے وفد کے ارکان کے ہمراہ اسلامی!-->!-->!-->…
شہباز شریف کو ہم نے نہیں سسٹم نے باہر جانے سے روکا، فواد چوہدری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے شہباز شریف کو باہر جانے سے سسٹم نے روکا ہے ، ان کانام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل تھا لیکن اس کے باوجود دوڑتے ایئر پورٹ پہنچ گئے،یہ منی لانڈر ہی نہیں بلکہ پاکستان اگر!-->…
پاکستانی نژاد صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب
لندن( خورشید عباسی) برطانیہ میں پاکستانی نژاد صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر لندن منتخب ہو گئے ہیں، صادق خان نے حکمران جماعت کے شان بیلی کو واضح ووٹوں کے فرق سے شکست سے دوچار کیا۔
لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے صادق خان نے مجموعی طور!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر حل ، تمام ممالک یو این ضوابط کی پابندی کریں، مشترکہ اعلامیہ
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب اور پاکستان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان اور انڈیا کے متنازعہ امور خصوصاً جموں و کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے طے کیا جانا ضروری ہے۔
سعودی ولی!-->!-->!-->…
وٹس اپ صارفین کیلئے 15 مئی سے نئی وارننگ جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) واٹس ایپ صارفین کیلئے جنھوں نے نئی پرائیویسی پالیسی قبول نہیں کی 15 مئی کے بعد نئی خبر آگئی ہے.
وٹس اپ انتظامیہ کی طرف سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے وٹس اپ پالیسی قبول نہ کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس کو مرحلہ وار!-->!-->!-->…
بھارت میں اسمگلرز سے ایٹمی مواد ملنے پر پاکستان کااظہار تشویش
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والا7کلو یورینیم مواد پکڑا گیا، پاکستان کا غیرمجاز ملزمان سے خطرناک مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیاہے۔
پاکستان کے دفتر خارجہ سے ای حوالے سے!-->!-->!-->…
شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر باہر جانے سے روک دیاگیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو لاہور ایئر پورٹ پر باہر جانے سے روک دیا گیا ، کاغذات اور سسٹم کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور ایئرپورٹ پر روک!-->!-->!-->…
پاک و سعودیہ اعلیٰ رابطہ کونسل سمیت کئی معاہدوں و یاداشتوں پر دستخط
جدہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے تین روزہ دورے پر جدہ پہنچنے کے بعد جدہ کے شاہی محل میں مزاکرات ہوئے جس کے بعدپاک سعودیہ سپریم کوآرڈی نیشن کونسل سمیت دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں و مفاہمت کی یاداشتود پر دستخط کئے گئے،!-->…
وسیم اکرم ،کرسچن ٹرنر، سے شرمندہ بھی۔ شکریہ بھی ادا کیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کو صاف ستھرا رکھنے کے ذمہ دار ادارے اور افسر شرمندہ ہوئے ہیں یا نہیں لیکن پاکستان کے شہرہ آفاق آل راونڈر وسیم اکرم برطانوی ہائی کمشنرکے ہاتھ میں کچرے کے بیگز دیکھ کر شرمندہ بھی ہوئے اور ان کا!-->…
وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد نے ائرپورٹ پر استقبال کیا
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی شب سعودی عرب پہنچ ہوگئے جدہ کے رائل ائیر پورٹ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلی سعودی حکام نے استقبال کیا.
پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے!-->!-->!-->…
شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت قانون کے ساتھ مزاق ہے، وزیر اطلاعات
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک!-->!-->!-->…
سعودی ولی عہد اور آرمی چیف کی ملاقات
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جدہ میں ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بالخصوص عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون اور ترقی کے مواقع سمیت باہمی دلچسپی کے امور!-->!-->!-->…
وزیراعظم کادورہ سعودی عرب، متعدد معاہدو ں و یاداشتوں پر دستخط ہونگے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کررہے ہیں ان کے ہمراہ وزیر خارجہ سمیت وزراء بھی ہوں گے۔
دورے کی تیاریوں کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی!-->!-->!-->…
این ایچ اے ملازم کو موٹروے پر کچلنے والا ڈرائیور گرفتار
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) موٹر وے پر این ایچ اے ملازم کو کچلنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم موٹر وے کے ذریعے پشاور کی جانب جا رہا تھا۔
It was horrible ☹️ to see the officer of NH&MP hit by a over!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں لاک ڈاون،سندھ میں نئی پابندیاں عائد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آج شام 6بجے سے لاک ڈان 6 بجے سے کردیا گیا ہے، پنجاب میں کل سے مکمل لاک ڈاون کیا کیاجائے گا۔
اسلام آباد میں آج شام چھ بجے لاک ڈاون کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ روک!-->!-->!-->…
عید پر ریلوے کاخصوصی ٹرینیں چلانے اعلان ، آج سے آغاز ہوگا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید الفطر کی مناسبت سے پاکستان ریلوے نے کراچی سٹی سے 6 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا گیا، پہلی ٹرین آج رات کراچی سے روانہ ہوگی۔
ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی کے مطابق سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ!-->!-->!-->…
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا۔
ٹویٹر پر شفقت محمود کی طرف سے کئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے کہ دسویں اور باہوریں جماعت کے!-->!-->!-->…
این اے 249، دوبارہ گنتی ، مفتاح اسماعیل کے ووٹ مزید کم ہو گئے
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کے حلقے این اے 249 میں پہلے دن صرف60پولنگ اسٹیشنز کی گنتی ہو سکی، قادر مندو خیل کے مقابلے میں مفتا ح اسماعیل کے زیادہ ووٹ مسترد ہو گئے۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود!-->!-->!-->!-->!-->…