Browsing Category
نیشنل
پاکستان کی طرف سے اسرائیل حماس جنگ بندی کاخیرمقدم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسرائیلی سلامتی کابینہ کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد جاری بیان میں وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ اجتماعی اقدام!-->!-->!-->…
اسلام آباد میں آج یوم فلسطین اور احتجاجی ریلیاں منعقد ہوں گی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسرائیل اور حماس کی طرف جنگ بندی پر آمادگی کے بعد آج پاکستان میں یوم فلسطین منایا جائے گا، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف سرکاری و غیر سرکاری احتجاج اورریلیاں نکالی جائیں گے۔
اعلان کردہ پروگرام کے!-->!-->!-->…
اسرائیل غزہ پر حملے روکنے پر رضامند، حماس کا بھی جنگ بندی کااعلان
غزہ( ویب ڈیسک)اسرائیل نے 11دن کے وحشیانہ فضائی حملوں کے بعد رات گئے غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی جب کہ دوسری طرف حماس نے جنگ بندی کرتے ہوئے اسے اپنی فتح قرار دیاہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ااسرائیل!-->!-->!-->…
اسرائیل حملے بند، غزہ میں عالمی فوج تعینات کی جائے، پاکستان
نیویارک:پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی حملے رکوا کر بین الاقوامی افواج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے.
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بس!-->!-->!-->…
نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا عمل مکمل ، 3افراد نے بولی دی
فوٹو: اسکرین شاٹلاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے منسوب 88 کنال چار مرلہ زرعی اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
احتساب عدالت کے حکم پر نیلامی کا یہ عمل مکمل ہوا یہ جائیداد قصبہ فیروز وٹواں میں واقعہ!-->!-->!-->…
عمران خان نے5سال پورے کئے تو ملک دیوالیہ ہو جائیگا، بلاول
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نے مدت پوری کی تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔
میڈیا کو جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ اگر عمران خان کا اقتدار اپنی مدت!-->!-->!-->…
خیبر پختوانخواہ کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل ، وہی چہرے ادھرادھر
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میں خیبر پختون خوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کیا گیاہے اس سے قبل جنوری میں بھی دو دفعہ تبدیلیاں کی گئی تھیں۔
صوبائی کابینہ میں کئے جانے والے ردو بدل کے حوالے سے جاری اعلامیہ!-->!-->!-->…
میٹر ک امتحانات 20جون کے بعد ، سیاحت و ٹرانسپورٹ کی مشروط اجازت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کے بعد پابندیوں میں نرمی کااعلان کیا ہے اور فیصلہ کیا گیاہے کہ24مئی سے تعلیمی ادارے کھلنے کے علاوہ آوٹ ڈور ریسٹورنٹس رات 12بجے تک کھلیں گے، میٹرک کے امتحانات20جون کے بعد ہوں گے۔!-->…
پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائی پر گروپ بنانا پڑا، جہانگیر ترین
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی ضمانتوں میں 31مئی تک توسیع کی گئی ہے، بعد میں جہانگیر ترین نے گروپ بنانے کی وجہ بتا دی.
جہانگیر ترین اور علی ترین ضمانت میں توسیع کے لئے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین کی!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین جانتے ہیں عمران خان کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا، شاہ محمود
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیرترین اچھی طرح جانتے ہیں عمران خان کو بلیک میل نہیں کیا جاسکتا.نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب عمران خان نے تسلی دی کہ!-->…
جہانگیر ترین کے حامیوں نے اسمبلیوں میں اپنے گروپ لیڈرز بنا لئے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ نے اپنے سیاسی موقف کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اسمبلیوں میں گروپ لیڈرز چن لئے.
جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہونے والے سیاسی اجتماع میں یہ اہم فیصلہ ہوا جس!-->!-->!-->…
سعودی عرب و خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیا
فوٹو: اے ایف پی فائل
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی سفارتخانے کے خلاف شکایات اور انکوائری کے بعد سعودی عرب اور دیگر خلیجی رممالک میں مقیم پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیاہے۔
تمام خلیجی ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں نے وہاں مقیم!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ نے سلامتی کونسل کا3بار اعلامیہ رکوایا، معاملا جنرل اسمبلی چلا گیا
اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف پوائنٹس پر مبنی قرارداد کو امریکہ کی طرف سے مسلسل 3بار روکے جانے کے بعد ممبر ممالک نے مجبوراً جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس بلایاہے۔
سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری رنگ روڈ الزامات پر مستعفی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ زلفی بخاری کے گلے پڑنے پروزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کو عہدے سے استعفیٰ دینا پڑ گیا۔
ٹوئٹر پر بیان میں ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں فلائٹس آپریشن بحال، پاکستانیوں پر پابندی برقرار
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی جانب سے انٹرنیشنل فلائٹس آپریشن بحال کر دیا گیا ہے، سعودی شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت جبکہ پاکستانی شہریوں کی سعودی عرب کا سفر کرنے پر پابندی برقرار رہے گی.
اس حوالے سے سعودی محکمہ!-->!-->!-->…
نام کیوں نکالا ، کیوں ڈالا؟ شہباز ہائیکورٹ، حکومت سپریم کورٹ چلی گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ بلیک لسٹ سے نکالنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف حکومت سپریم کورٹ چلی گئی جب کہ اپوزیشن لیڈ ر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود باہر نہ جانے دینے پر لاہو ر ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
!-->!-->…
راولپنڈی کے رنگ روڈ منصوبہ میں بد عنوانی کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی،بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے.
ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نے!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی.
شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو زیر قبضہ فلسطینی علاقوں!-->!-->!-->…
امریکہ نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ رکوا دیا
بیجنگ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین نے فلسطین اسرائیل صورتحال پر امریکہ کو بے نقاب کردیا اور کہا ہےامریکا نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ روکوادیاہے.
اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نےسلامتی کونسل میں فلسطین!-->!-->!-->…
اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے فوری بند کرے، او آئی سی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا قابض اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے بند کرے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی.
یہ قرارداد وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی!-->!-->!-->…