Browsing Category
نیشنل
بزنس کمیونٹی کے کیسزہمارے پاس نہیں ، ایف بی آر کو بھجوادیئے، چیئرمین نیب
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے نیب کو گالیاں دینے والے نیب کا قانون پڑھ لیں ،نیب کی وجہ سے ہی آج برآمدات میں بھی اضا فہ ہوا ہے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہ یہ!-->!-->!-->…
بیاسی سالہ مصطفیٰ کمال نے 170 بار خون عطیہ کیا
اسلام آباد(وقار مغل فانی) ہلالِ احمرپاکستان کے زیر ِ اہتمام ”ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے“ کی تقریب، قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری مہمان خصوصی تھے۔ اِس موقع پر چیئرمین ہلالِ احمر جناب ابرار الحق، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز سمیت دیگر سینئر!-->…
سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، بد سے بد تر بناومنصوبہ ہے، چیف جسٹس
کراچی( ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے بد سے بدتر بناو ۔
کراچی کے مسائل سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی!-->!-->!-->…
مندوخیل نے مجھے ہراساں کیا، جاوید چوہدری کا پروگرام پلانٹڈ تھا ، فردوس عاشق
لاہور( ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری نے عبدالقادر مندو خیل کے رویہ پر ناپسندیدگی کااظہار کیا ہے یہ بات اچھی اور اطمینان بخش ہے۔
!-->!-->!-->…
پاکستانی خاندان پر حملہ، کینیڈا سخت ایکشن لے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کینیڈا کو پاکستانی خاندان پر حملے کرنے والے ملزم کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا.
عمران خان نے کینیڈین ٹیلی ویژن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو پاکستانی!-->!-->!-->…
صحافیوں میں رات 3 بجے بریکنگ نیوزکا مقابلہ، شعیب اختر بھی شامل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گزشتہ رات 3بجے کے قریب اسلام آباد کے صحافیوں میں بارش و ژالہ باری کی خبر دینے کا سوشل میڈیا پر مقابلہ شروع ہوا تو سابق فاسٹ باولر شعیب اختر بھی اس کا حصہ بن گئے۔
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی گزشتہ رات!-->!-->!-->…
کلبھوشن کا کیس ن لیگ نے خراب کیا، شاہ محمود قریشی
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ہم بلاوجہ کسی کی پگڑی اچھالنے کے قائل نہیں، عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلبھوشن کا کیس ن!-->!-->!-->…
تنخواہوں میں اضافہ، گاڑیاں سستی، موبائل کالزو نیٹ ڈیٹا پر ٹیکس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی طرف سےقومی اسمبلی میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کر نے کے دوران اپوزیشن ارکان کی نعرہ بازی بھی جاری رہی۔
شوکت ترین کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ کا حجم 8!-->!-->!-->…
رکن آزاد کشمیر اسمبلی صغیر چغتائی 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق
میرپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد کشمیر کے علاقے آزاد پتن میں رکن آزاد کشمیر اسمبلی کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکر کے بعد دریا میں جا گری،صغیر چغتائی سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر سدھنوتی طاہر ممتاز کے مطابق رکن اسمبلی سردار صغیر!-->!-->!-->…
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو12رنز سے ٹھکانے لگا دیا
ابوظہبی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ 6 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے ٹھکانے لگا دیا، بابراعظم کی مزاحمتی اننگز کراچی کنگزکراچی کوشکست سے نہ بچا سکی،کپتان عماد وسیم ہمیشہ کی طرح وکٹ پر آئے اور واپس چلے!-->…
آزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ کے امیدواروں کا اعلان، کچھ حلقوں پر فیصلہ نہ ہو سکا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیےمسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے بعض حلقوں پر ٹکٹوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔
پارلیمانی بورڈ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود خالد، ایل اے 2!-->!-->!-->…
آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے
فوٹو : فائل
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گےچیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا ۔
چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارویں عام!-->!-->!-->!-->!-->…
ہری پور، 2 ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
ہری پور(یاورحیات)ہری پور میں ٹریفک کے دو حادثات میں شوہر بیوی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے.
ذرائع کے مطابق پنیاں بائی پاس پر تیز رفتاررکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین جاں بحق ہوگئے.
مرنے والوں!-->!-->!-->!-->!-->…
فرانسیسی صدر میکرون کو نوجوان نے سرعام منہ پر تھپڑ دے مارا
پیرس(ویب ڈیسک )فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کوایک تقریب کے دوران ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے!-->!-->!-->…
پاکستان اور انگلینڈ میچز لائیو نہیں دکھاسکیں گے، فواد
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے براڈ کاسٹنگ رائٹس بھارتی کمپنی کے پاس ہونے کی وجہ سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز پاکستان میں دکھانے کی اجازت نہ دی ، شائقین کرکٹ کو بتا دیا گیاہے بھارتی کمپنی کے ساتھ کاروبار نہیں کرسکتے۔
!-->!-->…
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل پر دونوں وزرائے اعظم کا ردعمل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل پرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے.
عمران خان کا افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی خاندان کا قتل مغربی ممالک میں!-->!-->!-->…
پاکستان نے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا ہے جس کے بعد امریکی نے اڈوں کے حصول کیلئے دیگر ممالک سے رابطے شروع کر دئیے ہیں.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے!-->!-->!-->…
اعظم سواتی نے خود ذمہ داری لینے کی بجائے حکام پر ملبہ ڈال دیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خود ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے ریلوے حکام کو ٹرین حادثہ کا ذمہ دار قرار دے دیاہے۔
وزیرریلوے اعظم سواتی نے اپنے بیان میں یہ اعتراف کر لیاہے کہ انھیں تین دن قبل ڈی ایس ریلوے سکھر!-->!-->!-->…
دادا نے مبینہ جنسی زیادتی کے بعد 17 سالہ پوتی کو قتل کر دیا
ہری پور(یاورحیات)17 سالہ پوتی کو مبینہ طور جنسی زیادتی کے بعدقتل اور لاش ویرانے سے ملنے کے بعد مقتولہ کے دادا نے اعتراف جرم کرلیا.
ذرائع کےمطابق نواحی علاقہ بیڑ کی حدود گائوں کنی کوٹ میں دادا نے پوتی کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا ٹرین حادثہ کی جامع تحقیقات کا حکم، ہلاکتیں 51 ہو گئیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثہ میں 51 افراد جاں بحق ہونے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ گھوٹکی میں!-->!-->!-->…