Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم اور روسی صدر کا افغان معاملات پر باہمی رابطے پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک وزیراعظم عمران خان اور روسی صدرپیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے وزیراعظم نے کرکے ان کے توہین رسالت کے خلاف بیان کو سراہا۔
ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، عالمی اورعلاقائی امورپر تبادلہ خیال کیا…
تربیلا ڈیم متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل خارج
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم متاثرین
کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل خارج کردی گئی، سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا.
سپریم کورٹ نے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کرتے ہوئےمتبادل زمین…
شہزاد اکبر کے خط سے خائف نہیں، لندن میں ’چِل‘ کر رہی ہوں، حریم شاہ
فوٹو : فائل
لندن(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مشورہ دیا ہے کہ شہزاد اکبر مجھ پر وقت ضائع کرنےکے بجائے نواز شریف پر توجہ دیں، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو تو ابھی تک یہاں سے ہلا نہیں سکے، میں تو معمولی شخصیت ہوں.
انھوں نے کہا کہ…
شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے
پشاور(ویب ڈیسک) جاندار اداکاری سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنانے والے شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے۔
اداکار رشید ناز کے انتقال کی اطلاع ان کی بہو اور اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا…
اپوزیشن جتنے چاہے مارچ کرلے ناکام رہے گی، شاہ محمود قریشی
ملتان ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے چاہے مارچ کرلے ناکام رہے گی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان ہاوس تبدیلی ہوگی نہ حکومت ختم ہوگی۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی…
مری کی ‘سیر’کو باضابطہ بنا دیا گیا، سیاحوں کیلئے قواعد وضواط طے
فوٹو: فائل
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مری میں23افراد کی اموات کے بعد بالا ٓخر ضلعی انتظامیہ نے مری کی 'سیر'کو باضابطہ بنا دیا گیا، سیاحوں کیلئے قواعد وضواط طے کر لئے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ نے مری جانے والے سیاحوں کے لئے نئے قوانین…
پی ٹی آئی کی حکومت 32 ارب ڈالر قرضہ واپس کرچکی ہے،فواد چوہدری
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کہتے ہیں اپوزیشن جماعتوں میں اعتماد کافقدان ہے آئندہ پانچ سال بھی تحریک انصاف کے ہی ہوں گے۔
وزیر اطلاعات نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ پی ٹی آئی کی حکومت 32 ارب ڈالر قرضہ واپس…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ہے.
حکومت نے 15 دن پہلے ہی پٹرول کی قیمت بڑھائی تھی اور یہ اضافہ بھی آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے جس کے بعد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…
دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری
فوٹو: شِنہوا
چھینگڈو(شِنہوا)دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری ہے اور کام پر مامور مختلف شعبوں کے حکام نے تعمیر کی اب تک کی پیش رفت اور تکمیل کے مراحل پر اظہار خیال کیاہے۔
اس حوالے سے چینی نیوز ایجنسی شہنوا کی…
فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جہازوں میں دوران فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کیا گیاہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں ایک…
سابق جج ، میر شکیل الرحمان ، عامر غوری اور انصارعباسی پر فرد جرم کیلئے طلبی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق جج ، میر شکیل الرحمان ، عامر غوری اور انصارعباسی پر فرد جرم کیلئے طلبی کرلی گئی ہے ، تمام ملزمان کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20جنوری کو طلب کیاہے۔
اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف…
کراچی میں دفن شدہ جنگی اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد ، ہیلی و ٹینک کے پرزے شامل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں دفن شدہ جنگی اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد ، ہیلی و ٹینک کے پرزے شامل ہیں،برآمد شدہ پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ و لانچرز زنگ آلود ہیں۔
اسلحہ کا ذخیرہ کراچی کے ضلع وسطی کے…
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب، شاندار کارکردگی پر نقد انعام
فوٹو: پی سی بی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب، شاندار کارکردگی پر نقد انعام دیا گیا، تقریب سے قبل چیئرمین نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔
قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کااہتمام 2021 میں…
پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان میں انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ،پاکستان نے صورتحال پر تشویش کااظہار کیاہے ، پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم عمران خان کااظہار…
شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، شیخ رشید احمد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ نے کہاہےمجھے ریکارڈ دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، شیخ رشید احمد نے واضح کیاکہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔…
شہباز شریف سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے
راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شعیب اختر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ…
اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کا انچاسواں اجلاس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ہے وفاقی اکائیوں سے مل کر قومی مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ
عوام کی فلاح کے لئے پالیسیاں اور منصوبے شروع کرنے کیلئے حکومت قابل اعتماد مردم شماری کے اعداد و شمار چاہتی ہے۔…
ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مجبوری کی حالت میں آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑتاہے اوران کی شرائط مانناپڑتی ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ملکی معیشت…
کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
فوٹو: فائل
کراچی( ویب ڈیسک)کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔
حادثے کے حوالے سے ڈی ایس ریلوے سکھر ڈویژن نے بتایا کہ گرین لائن ٹرین کو حادثہ پڈعیدن میں…
صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ،قومی اسمبلی میں ہزارہ کو صوبہ بنانے کا بل التواء میں رکھنے کے خلاف مرکزی رہنماوں سمیت سیکڑوں افراد کا احتجاج۔بن کر رہے گا صوبہ ہزارہ کے نعرے۔…