Browsing Category
نیشنل
عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی ہےاور اس حوالے سے انھیں نوٹس جاری کردیا گیاہے۔
سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید، فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے…
ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا
کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا، روپے کی قدرمیں عارضی بہتری کے بعد تنزلی دیکھی گئی ہے.
ایک بار پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے ، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 86 پیسے کا…
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ
اسلام آباد: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ، شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو آج مدعو کر لیا.
پاکستان کا 17 سال بعد دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم پنڈی میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ہوٹل پہنچے گی…
تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی
فوٹو: فائل
لاہور: وزیراعلی ٰ پنجا ب نے کہاہے، تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا تھاعمران خان ایماندار آدمی ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے، تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ٹیم نے تین چار سال میں…
جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ سے ڈیل کی، عمران خان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ٹھیک ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے کہا 'جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ…
دشمن نے جنگ مسلط کی تو ہم جواب کےلئے ہمہ وقت تیارہیں، آرمی چیف
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بھارتی بیانات پر ردعمل سامنے آیا ہے کہتے ہیں،بھارت نے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان پر غیر ذمہ دادرانہ بیانات دیئے،آرمی چیف کا ایل اوسی کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب۔
آئی ایس…
مزاکرات چاہتے ہیں مگر دھمکی آمیز لہجے میں نہیں،وفاقی حکومت
اسلام آباد: مزاکرات چاہتے ہیں مگر دھمکی آمیز لہجے میں نہیں،وفاقی حکومت کا عمران خان کی مزاکرات کی پیشکش پر جواب، رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس میں کہا پہلے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیاہے۔
وفاقی وزرا نے لاہور میں…
مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش مان لی، مزاکرات پر آمادہ
لاہور: مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش مان لی، مزاکرات پر آمادہ ہوگئی ہے، یہ وزیراعظم اور نون لیگ کے صدر شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا.
ذرائع کے مطابق اجلاس میں میں اکثریت کی رائے تھی کہ تحریک انصاف کے ساتھ غیر مشروط…
عمران خان نے پارٹی کو اداروں و اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے روک دیا
فوٹو: فائل
لاہور: چنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کی پالیسی میں تبدیلی آگئی ہے اور عمران خان نے پارٹی کو اداروں و اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے روک دیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے جاری ہدایات میں…
وزیراعظم کا عمران خان کی پیشکش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کا عمران خان کی پیشکش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ ،شہبازشریف پی ٹی آئی سے مزاکرات اوراسمبلیوں کی تحلیل پر اتحادیوں کاموقف جاننا چاہتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصا ف نے آ ج ہی حکومت کو پیشکش کی تھی…
حکومت الیکشن پر بات کرے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن پر بات کرے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان یہ مشروط پیش مزاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…
کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر حملہ ، سفارتی عملہ واپس بلا لیا
فوٹو: فائل
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر حملہ ، سفارتی عملہ واپس بلا لیا، فائرنگ سے ناظم الاامورکے 3 گارڈز کو گولیاں لگیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فائرنگ اس وقت کی گئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔…
نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ملاکا اسٹک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ”ملاکا اسٹک“ کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، آرمی کمان کی یہ چھڑی انگریزوں کے دور سے فوجی روایت کا حصہ چلی آ رہی ہے۔
جنرل سید عاصم منیر آج فوجی قیادت کی تبدیلی کی تقریب میں آنے سے…
آرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر
فوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ کے زریعے سمری بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔
افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے منگل کی رات گئے بتایاگیا ہے کہ ’جی ایچ کیو نے…
نئے آرمی چیف کےلئے وزیراعظم آفس کو 6 ناموں کی سمری موصل ہوگئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نئے آرمی چیف کےلئے وزیراعظم آفس کو 6 ناموں کی سمری موصل ہوگئی چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی بھی تعیناتی ہوگی۔
دو دن قبل بھی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہونے کی خبریں چلی تھیں تاہم اسی وقت وزیردفاع خواجہ…
آرمی چیف تعیناتی،وزیردفاع،داخلہ اورشاہد خاقان کا الگ الگ موقف
فوٹو: فائل
اسلام آباد:آرمی چیف تعیناتی،وزیردفاع،داخلہ اورشاہد خاقان کا الگ الگ موقف،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں سمری نہ بھی آئی تعیناتی عمل مکمل ہوگا۔
سمری آئی ہے نہیں آئی یہ خبرگزشتہ روز میڈیا کی بڑی خبر تھی تاہم وزیردفاع…
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کارروائی شروع
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کارروائی شروع،الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق ریفرنس کارروائی کےلئے ٹرائل کورٹ موصول ہوگیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نےچیئرمین پی ٹی آئی کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے جس…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی پرشیخ رشید احمد کا اہم بیان سامنے آگیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی: نئے آرمی چیف کی تعیناتی پرشیخ رشید احمد کا اہم بیان سامنے آگیا ہے جس میں انھوں نے اپنے اتحادی عمران خان کی ترجمانی کی ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے سمری وزیراعظم آفس پہنچ گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے سمری وزیراعظم آفس پہنچ گئی ہے، یہ سمری وزارت دفاع کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری ملنے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب…