Browsing Category
نیشنل
پرویز الٰہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے اور پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر پرویز الٰہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے…
نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی قیمت لگا دی،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔ پڑوسی ملک کے وزیرخارجہ کے سر کی قیمت لگانے کا مطلب لائن عبور کرنا ہے۔…
عمران خان کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کے خلاف شہری محمد ساجد…
پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آگئی،پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب
لاہور: پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آگئی،پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا گیا، گورنر پنجاب نے اسمبلی کااجلاس طلب کرکے وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا ہے۔
گورنر پنجاب نے بدھ کو 4بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہےگورنر نے…
عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے،چوہدری شجاعت
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے پر ٹینشن زیادہ بنی ہے لیکن جلد حل نکل آئے گا عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ…
امپورٹڈ سرکارکی ساری توانائیاں این آر او 2 اوراس کے تحفظ پر مرکوز ہیں،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ ان کی ساری توانائیاں این آر او 2 اوراس کے تحفظ پر مرکوز ہیں
اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ…
پرویز الٰہی کے انٹرویو کے بعد آصف زرداری کا شہباز شریف کو اہم مشورہ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے انٹرویو میں عمران خان سے متعلق بیان کے بعد آصف زرداری نے شہباز شریف کو اہم مشورہ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ن لیگ کے…
پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر پیش رفت
فائل:فوٹو
لاہور:آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔اس ضمن میں ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرپی ٹی آئی کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔
تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں…
الیکشن کروانے کے لئے ڈالرز کی ضرورت نہیں ہوتی،اسد عمر
فائل:فوٹو
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کاکہناہے کہ الیکشن کروانے کے لئے ڈالرز کی ضرورت نہیں ہوتی تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں، پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ طاقتور خود کو…
پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ پر ن لیگ متحرک،مشاورتی عمل جاری
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔
پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت…
اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے صدر سپریم کمانڈر ہیں اپنا آئینی حق استعمال کریں۔ اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب…
توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔
شہری منیر احمد…
انسداد دہشت گردی، عمران خان کی ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عمران خان…
ن لیگ ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا عمران سے ملاقات کے بعد بیان
لاہور: ن لیگ ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا عمران سے ملاقات کے بعد بیان مسلم لیگ ق کے رہنما، سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے زمان پارک میں ملاقات کی۔
مونس الہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ عمران…
انکا احتساب کریں گے جوخود کو احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پرویز الہی کے بیان کا جواب دے دیا کہتے ہیں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، عمران خان نے گفتگو میں وزیراعلی کے بیان کا حوالہ دیئے بغیر بات کی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی…
لکی مروت کے 4 شہدا کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی
پشاور: لکی مروت کے 4 شہدا کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی، شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں لکی مروت کے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔
لکی مروت کے آر پی او سید اشفاق انور نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت…
عمران خان نے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ پر تنقید کرکے زیادتی کی،مجھے بہت برا لگا
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ایک سابق فوجی افسر کے خلاف دوسرےکے حامی بن گئے ،جنرل ریٹائرڈ باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ہیں، بولے عمران خان نے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ پر تنقید کرکے زیادتی کی،مجھے بہت برا لگا۔
چوہدری…
عمران خان کا23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان
فوٹو : فائل
لاہور: عمران خان کا23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان، چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان سے قبل خطاب میں اپنے دور کی کارکردگی بتائی۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری پرویز الہی
لاہور: عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری پرویز الہی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان، ٹوئٹر پر بیان میں کہاپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کہتے ہیں آج زمان پارک میں…
نیپرا کی ڈسکو کیلئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے واپڈا کی سابق تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن…