Browsing Category
نیشنل
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل ہوگئے۔
بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈرکلبھوشن سدھیر یادیو حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا…
مزید 3 شرائط پوری کر دی ہیں، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا
اسلام آباد: مزید 3 شرائط پوری کر دی ہیں، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا، ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو ایک ای میل کے ذریعے پاکستان کے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا ہے.
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی اقتصادی ٹیم کے آئی…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود17 سے بڑھا کر 20 فیصد کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود17 سے بڑھا کر 20 فیصد کردی، جس کے باعث مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی طرف سے مانیٹری پالیسی کے اعلامیہ کے مطابق شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے سے شرح سود ملکی…
قوم مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ حکومت تبدیلی کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی دارالحکومت میں 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی جس میں ڈی جی لاء…
اسلام آبادبہارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کاایک حصہ گر گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بہارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کے گریڈرز گر گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق چھوٹی ٹریفک کے بہاوٴ کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک اہلکار موجود ہیں جبکہ…
اتحادی حکومت کا مہنگائی کے ستائے عوام کو رمضان سے قبل تحفہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اتحادی حکومت کا مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل تحفہ ۔۔۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی وا لے گھی کی قیمت…
اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا کیس، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل…
تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس…
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…
ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،…
رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق…
سرچارج پر سنجیدہ تحفظات،ڈسکوز نے نہ چوری روکی نہ لاسز صارفین پر ہی بوجھ ڈال رہے ہیں،چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی ٹیرف میں فی یونٹ 3.82 اضافی سرچارج عائد کرنے پر تحفظات ظاہر کردئیے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ نیپرا کو سرچارج پر سنجیدہ تحفظات ہیں ڈسکوز نے نہ چوری روکی نہ لاسز صارفین پر ہی بوجھ ڈال رہے ہیں۔
۔
نیپرا میں وفاقی…
شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی تو گھر بیٹھے موبائل پر خود تجدید کریں
فوٹو : فائل
اسلام آباد: شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی تو گھر بیٹھے موبائل پر خود تجدید کریں،شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید کی سہولت کے لیے نادرا نئی موبائل فون ایپلیکیشن شروع کر رہا ہے.
شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید…
سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر
اسلام آباد : سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی کرتارپور کوریڈور کیلئے بحیثیت اعزازی سفیر (ایمبیسیڈر ایٹ لارج) تقرری کی منظوری دے دی…
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا نوٹیفیکیشن معطل
اسلام آباد: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا نوٹیفیکیشن معطل، الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری…
سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی انتخابات 90 روز میں کروانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی انتخابات 90 روز میں کروانے کا حکم، بینچ کی اکثریت نے درخواستوں کے حق میں فیصلہ دیا.
سپریم کورٹ کا فیصلہ دو تین کے تناسب سے سنایا گیا،3 ججز نے درخواستوں کے حق میں جبکہ دو ججز نے اختلاف کیا,بینچ کی…
عمران خان کے مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری، ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری، ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی، توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے.
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے…
عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانتیں منظورہوگئیں،مزید 2 عدالتوں میں پیشیاں
فوٹو : فائل
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانتیں منظورہوگئیں،مزید 2 عدالتوں میں پیشیاں ہوں گی، سابق وزیراعظم انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ میں خود پیش ہوئے.
اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت…
مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس کے نام خط
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس کے نام خط، یہ خط سابق اٹارٹی جنرل انو رمنصور نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام لکھا ہے.
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ن…
جسٹس فائز عیسی نےمقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ پر سوال اٹھا دیا
اسلام آباد : جسٹس فائز عیسی نےمقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ پر سوال اٹھا دیا، پوچھا سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کیلئے مقرر ہونے کا کیا طریقہ کار ہے؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے معاملے کا نوٹس لے لیا.
عدالت نے رجسٹرار…