Browsing Category
نیشنل
سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے 93 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:سوڈان میں خانہ جنگی کے باعث جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے راستے 93 پاکستانی جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں وطن واپس پہنچا دیئے گئے۔
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیراعظم…
پٹرول کی قیمت حکومت نے پھر کم نہ کی، 282 روپے فی لیٹر برقرار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پٹرول کی قیمت حکومت نے پھر کم نہ کی، 282 روپے فی لیٹر برقرار، فنانس ڈویژن سے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 282 روپے کی سطح پر برقرار رکھی…
شہباز شریف اور حناربانی سے متعلق امریکی لیکس پر پاکستان کے ردعمل کا انتظار
فوٹو: فائل
اسلام آباد : شہباز شریف اور حناربانی سے متعلق امریکی لیکس پر پاکستان کے ردعمل کا انتظار، حکومت پاکستان نے اب تک ان لیک دستاویزات پر اپنا مؤقف نہیں دیا ہے.
خارجہ امور کی وزیر مملکت نے حقائق پر مبنی موقف اپنایا، دستاویز کے مطابق…
چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت
فوٹو : اے پی پی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی حکومت کی وضاحتیں، وزیر داخلہ راناثناللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا مجھے تو پتہ بھی کئی گھنٹے بعد چلا ہے.
انھوں نے کہا…
عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی
فوٹو: فائل
لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ملک بھر میں ایک ہی ساتھ الیکشن کرانے پر مشروط آمادگی، کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں۔
سابق وزیراعظم نے پارٹی اجلاس کے بعد حکومت کے ساتھ مزاکرات کا…
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ، سکندر سلطان راجہ کے اثاثوں کی تفصیلات لینے کےلئے خط لکھ دیا.
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد عرفان کوثر نے چیف الیکشن…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔آڈیو میں۔نجم نثار اور ٹکٹ ہولڈر 137 ابوزر چدھڑ کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی گفتگو میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق گفتگوکی جارہی ہے
لیک ہونے والی…
چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اورسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا.درخواست میں حفاظتی ضمانت کی معیاد مکمل ہونے تک ان کی گرفتاری روکنے، ظہور الہیٰ روڈ…
ہم اپنے مادر وطن کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ " ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے ہم اپنے…
توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ فوجداری کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی…
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ، پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا…
فوٹو:اسکریب گریب
لاہور:لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپہ مارا تاہم پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر…
روس اور یوکرین تنازع ، پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر عمل پیرا ہے،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان دہشت گردی کا متاثرہ ملک رہا ہے۔ ہمارے پاس بھارت کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر سختی سے عمل…
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہناہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں۔ اگر وہ دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو کوئی ضرورت نہیں۔ اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے۔ ایک…
پنجاب الیکشن کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 21 ارب روپے کے اجرا کے معاملے پر وزارت خزانہ سے…
جلدپاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوں گے،وزیراعظم
فوٹو:اسکرین گریب
رسالپور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، جلد ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ پاکستان مخالف عناصر کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
وزیراعظم رسالپور میں پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان…
اداروں کوبغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اداروں کوبغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔
عدالت میں پیشی کے لئے عمران…
جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ پاکستانی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔
آئی ایس پی…
وزیراعظم شہبازشریف اعتما د کاووٹ لینے میں کامیاب، 180 ارکان اسمبلی کا اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے 180 ارکان کی حمایت کے ساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا…
حکومت اورتحریک انصاف نے بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اورتحریک انصاف نے بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیرقانون سینیٹر اعظم نزیرتارڑ کا پی ٹی آئی راہنما سینیٹر علی ظفر ایڈووکیٹ سے رابطہ ہوا ہے۔جس میں بات چیت کے عمل کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔…
چیئرمین سینیٹ کا خصوصی مذاکراتی کمیٹی کے لئے حکومت و اپوزیشن کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کاسینیٹر اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر سینٹ شہزاد وسیم کوخط، جاری سیاسی اور اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لیے سینیٹ میں حکومت اوراپوزیشن بنچوں کے اراکین پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کی تجویز دیدی ۔چیئرمین…