Browsing Category
نیشنل
ٹھوس حقائق کے بجائے مفروضوں کی بنیاد پر فیصلہ سازی تباہ کن ہے،پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لندن پلان کے تحت طے شدہ شرمناک سیاسی نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔ محض شکوک و شبہات یا پرامن احتجاج کے آئینی حق کے تحت بغیر مقدمات اٹھائے گئے ہزاروں شہریوں کو رہا کیا جائے…
کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی قیادت جیسی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں۔…
نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد کو 24 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیب راولپنڈی میں…
عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے…
سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری کر دیا گیا، کل نیب راولپنڈی پیش ہونے کا کہا گیا ہے.
نیب نے کی طرف سےالقادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں جاری سمن میں کہا…
علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار ،رہائی کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردئیے پی ٹی آئی کیدونوں رہنماوٴں پر 3 ایم پی او کے تحت مقدمات درج ہیں۔
اسلام آباد…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت آمد پر گڈ ٹو سی یو کہنے کے بعد اسلام…
فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے،ہائی کورٹ کی طرف سے گرفتاری سے کل تک روکنے کے حکم کے باوجود پولیس عدالت کے باہرموجود رہی۔
فواد چوہدری نے باہر آنے کی کوشش کی پھر واپس عدالت چلے…
9مئی واقعات کے ملزمان کو وزیراعظم بھی کہیں تو نہیں چھوڑنا چایئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کافیصلہ کیاگیا، شہبازشریف نے کہا 9مئی واقعات کے ملزمان کو وزیراعظم بھی کہیں تو نہیں چھوڑنا چایئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کی رہائی کا حکم،پولیس کی دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کی رہائی کا حکم دے دیا۔فواد چوہدری رہائی کے بعد باہر جانے کیلئے گاڑی کے پاس پہنچے تو پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کی، انہوں نے اپنے سامنے…
قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔بل کے تحت مجلس شوری (پارلیمنٹ) یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان یا رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی۔
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا…
نو مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں فرق پوری دنیا نے دیکھ لیا ،مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ اور15 مئی کے عوامی احتجاج میں…
شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی پانے والی تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کر لی گئیں، پولیس نے دونوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.
عدالت نے سینیٹر…
چیف جسٹس کی عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر تنقید کے معاملے پر وضاحت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر تنقید کے معاملے پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ایسا ہر کسی کو کہتا ہوں۔…
عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کے لیے دائر درخواست میں 9 مئی اوراس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی گئی ہے
چیئرمین پی…
اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کمی کا اعلان…
فوجی تنصیات پرحملے،ملوث ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ
فوٹو: آئی ایس پی آر فائل
راولپنڈی: فوجی تنصیات پرحملے،ملوث ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے…
چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کی گئی۔
قرارداد منظور کرنے سے پہلے ایوان میں خطاب…
القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…