Browsing Category
نیشنل
مالیاتی خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال کا بجٹ کا مسودہ تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیارکرلیاگیاکل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔…
پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف،صرف رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سالانہ 500 ارب روپے کے ٹکیسز چوری ہوئے.
بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس کی طرف سے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے…
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن سمیت میڈیکل اور کنونس الاؤنسز میں اضافہ کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس کی مد میں تیس فیصد تک جبکہ پنشن میں20 فیصد اضافہ سمیت میڈیکل اور کنونس الاونسز میں اضافہ کا امکان ہے تاہم پے…
باپردہ خاتون ہوں شوہر کے ساتھ پیش ہوںگی ، بشریٰ بی بی کا نیب کو تحریری جواب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: باپردہ خاتون ہوں شوہر کے ساتھ پیش ہوںگی ، بشریٰ بی بی کا نیب کو تحریری جواب ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ نے بشری بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کروا دیا۔
القادرٹرسٹ کیس(نیشنل کرائم ایجنسی 190…
ملک دشمن عناصر، ان کے حامی، جعلی، بے بنیاد خبروں، پروپیگنڈہ سے انتشار کی کوشش کررہے ہیں، آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے ملک دشمن عناصر، ان کے حامی، جعلی، بے بنیاد خبروں، پروپیگنڈہ سے انتشار کی کوشش کررہے ہیں، آرمی چیف کا کہنا ہے پراپیگنڈا کے ذریعے معاشرتی تفرقہ اور انتشار پیدا کرنے کی…
پشاور ہائی کورٹ کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ جو پریس کانفرنس کرتا ہے اْن کو چھوڑ دیا جاتا ہے، جو پریس کانفرنس نہیں کرتا، ان کو دوبارہ گرفتار کرتے ہیں
سابق…
نومئی واقعات کے بعد الیکشن کمیشن کے وکیل جواب نہیں دے سکے کہ 8اکتوبر کو الیکشن ہوں گے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے کہاہے کہ 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا فیصلہ تھا، اس وقت کو واپس نہیں لایا جاسکتا۔اس کے نتائج کیا ہوں گے؟۔ 9مئی کے واقعات کے بعد الیکشن کمیشن کے وکیل یقین سے جواب نہیں دے سکے کہ…
رواں سال ملکی معیشت کا حجم کم ہو کر341 ارب 50 کروڑ ڈالر پرآگیا، اقتصادی سروے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت رواں مالی سال مقررہ معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔ رواں سال ملکی معیشت کا حجم کم ہو کر341 ارب 50 کروڑ ڈالر پرآگیا، اقتصادی سروے کے مطابق جبکہ…
عمران خان کیخلاف گھڑی کی جعلی رسید دینے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا
فوٹو فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف گھڑی کی جعلی رسید دینے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا توشہ خانہ کیس میں گھڑی کی جعلی رسید دینے کے الزام میں ایک یہ مقدمہ درج ہوا۔
شہری کی طرف سے درج ایف آئی آر میں فراڈ، نوسربازی اور…
ملک میں انتخابات تب ہی ہوں گے جب میں الیکشن کراوں گا، آصف زرداری
فوٹو : فائل
لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف زرداری نے کہا ہے ملک میں انتخابات تب ہی ہوں گے جب میں الیکشن کراوں گا، آصف زرداری کا کہنا تھا یہ 2 ماہ میں الیکشن نہیں کراسکتے.
لاہور کے بلاول ہاؤس میں سینٹرل پنجاب کے…
نیب نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں نیب راولپنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔
نیب نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج 11 بجے نیب راولپنڈی…
پی ڈی ایم حکومت کا دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ، تاجروں نے مسترد کر دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت کا دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ، تاجروں نے مسترد کر دیا، یہ فیصلہ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیراعظم نے کی تھی.
قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے…
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا، عمران خان سے ملنے کل زمان پارک جاوں گا
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا، عمران خان سے ملنے کل زمان پارک جاوں گا ، رہائی کے بعد تحریک انصاف کے سے کھڑے رہنے کا اعلان کیا۔
راولپنڈی میں رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کارکن ڈٹے رہیں ،مشکل وقت کے…
فواد چوہدری کو تائب ہوکر بھی معافی نہ ملی، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کو تائب ہوکر بھی معافی نہ ملی، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا، توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری ایک مرتبہ پھر پیش نہ ہوئے، الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس جاری کرتے…
پاکستان میں عرب اسپرنگ کی طرز پر ففتھ جنریشن وار کا حملہ کیا گیا،فیاض الحسن چوہان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پاکستان میں عرب اسپرنگ کی طرز پر ففتھ جنریشن وار کا حملہ کیا گیا تاکہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کیے جائیں، پاک فوج کا چین آف کمانڈ بہت مضبوط ہے جس نے اس سازش کو…
شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار، فوری رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی آئین وقانون مطابق پرامن سیاسی سرگرمیاں،پرامن…
بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو استعفیٰ دینا چاہیے، جسٹس منیب اختر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے بنچ پر اعتراضات کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس منیب اخت نے کہا ہے کہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو…
سیاسی استحکام ہی معاشی اور اقتصادی استحکام کو جنم دے سکتا ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ سیاسی استحکام ہی معاشی اور اقتصادی استحکام کو جنم دے سکتا ہے، حالات اتنے سنگین ہیں کہ آئین و قانون دم توڑ رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…
بلاول بھٹوکی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
فائل:فوٹو
بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔
بلاول بھٹو کا شیخ عبدالقادر جیلانی کی درگاہ کے سجادہ نشین شیخ خالد عبدالقادر المنصور الجیلانی نے استقبال کیا، وزیر خارجہ کے لیے شیخ عبدالقادر…
جناح ہاوٴس حملہ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے جناح ہاوٴس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ دائر درخواست میں حکومت پنجاب کی جانب سے موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا۔
پی…