Browsing Category
نیشنل
بجٹ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پیدا کیے گئے سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
سماجی رابطوں…
اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،شادی ہالز ودیگر پر 15 فی صد ٹیکس عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاوٴسز،فارم ہاوٴسز،شادی ہالز،لانز،کلبز اور کیٹرنگ سروسز پر 15 فی صد ٹیکس عائد کردیا۔
نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی دارالحکومت کی حدود میں ریسٹورنٹس،کافی…
سابق وزیراعظم نواز شریف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ
فائل:فوٹو
لندن: مسلم لیگ ن کے قائدوسابق وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔
لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔
وطن واپسی سے…
گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گریڈ 1سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، اسی طرح پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔
وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ 1سے…
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈالر باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں آف شور…
پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار
فائل:فوٹو
مردان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ ان کو مختلف مقدموں میں مجموعی طور پر پانچ مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔
رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کے وکیل کے مطابق انہیں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں…
قوانین میں ترامیم ، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس ارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس بھجوا دئیے ۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز پر سماعت…
ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے،مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ 5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا۔تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
پاناما پیپرز کیس ، جماعت اسلامی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس میں جماعت اسلامی نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟۔ اس وقت کیا مقصد صرف…
دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری جہنم واصل
فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کا صفِ اول کا دشمن ، معصوم شہریوں کا قاتل اور اس دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں ماراگیا۔دہشت گرد ثناء اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں بے شمار حملوں کا ماسٹر…
خدیجہ شاہ سمیت تحریک انصاف کی 13خواتین کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا
لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت تحریک انصاف کی 13خواتین کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا،جناح ہاؤس حملہ کیس میں انھیں عدالت پیش کیا گیا عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔
لاہور کی انسداد دہشت…
گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا،گدھوں کی مجموعی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی.
یہ انکشاف رواں مالی سال کا اقتصادی سروے میں کیا گیاہے، اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران…
پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان” کے نام سے جگمگا اٹھی
فوٹو: ڈان نیوز
اسلام آباد : پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان" کے نام سے جگمگا اٹھی، جہانگیر ترین کی سربراہی میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین نے نئی پارٹی کااعلان کیا۔
جہانگیر ترین نے لاہور میں علیم خان اور…
عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور،توشہ خانہ کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی، ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ…
شرپسند عناصراور قومی تشخص کو تباہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سنگین کرپشن کے الزامات ہیں۔ گزشتہ حکومت نے 4 سال میں اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا اس کے باوجود کسی نے سرکاری اداروں پرحملہ نہیں کیا۔
ترک میڈیا کو انٹرویو…
ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست ، ارشد شریف کی والدہ کی درخواست میں فیصل واوڈا،سلیمان اقبال، مراد سعید اور عمران ریاض خان کو بھی شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی۔…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت بغیر کاروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کاروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی۔اٹارنی جنرل نے سماعت بجٹ سیشن کے بعد رکھنے کی استدعا کردی۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف…
صدر ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دئیے۔
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا جا…
خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر…
ہم ان چند ججز کے ساتھ نہیں کھڑے جو آئین، قانون کو ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں،عرفان قادر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کاکہنا ہے کہ نواز شریف کیس میں مریم بی بی کو کلیئر کیا جا چکا ہے۔ یہی کیس نواز شریف کیخلاف تھا۔ جو آمدن نواز شریف نے کبھی لی ہی نہیں، کہاگیا اسے چھپایا گیا۔ سپریم کورٹ نے یک جنبش قلم…