رویت ہلال کمیٹی آج محرم الحرام کا چاند دیکھے گی
فائل:فوٹو
کوئٹہ :نئے اسلامی سال کے آغاز کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان…
سعودی ولی عہد کی پرتپاک میزبانی، گاڑی خود چلا کر ترک صدر کوان کی رہائش گاہ تک پہنچایا
فوٹو:انٹرنیٹ
جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔
عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب…
توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اپنا فیس بک اکاوٴنٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک اکاوٴنٹ میرا ہی ہے لیکن یہ پوسٹیں میری نہیں۔…
بجلی کی قیمت میں1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 26 جولائی کو سماعت کرے گی۔
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا…
فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے، عدالت نے فواد چوہدری کو 20 جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
جسٹس…
ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا، درخواستوں پر فیصلہ موخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا گیا، عدالت نے فیصلے کی 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر…
یو اے ای میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک
فوٹو:فائل
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے پچھلے تین سال میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔وفاقی انسداد منشیات جنرل ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر سعید السویدی کا کہنا ہے کہ…
لیگی رہنماء طارق فضل چوہدری کاجواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء طارق فضل چوہدری کاجواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر افسوس کااظہارکیا ہے۔…
غیر شرعی نکاح کیس قا بل سماعت قرار،چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس بھی جاری کر دیا۔
ڈسٹرکٹ…
ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری
فوٹو : پی سی بی
گال: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کےتیسرے دن پاکستان 461 رنز پرآوٹ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری، قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
سعود شکیل نے پاکستان کو…
قومی سلامتی کے لیے اسلام پسند دہشت گردی اب بھی سب سے بڑا خطرہ ہے،برطانوی وزیر داخلہ
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کاکہنا ہے کہ اسلامی دہشت گردی ایک بڑا خطرہ بنی ہوئی ہے اور یہ بالکل غیر متوقع ہوتی ہے، جس کا پہلے سے پتہ لگانا اور پھر تفتیش کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرداخلہ اسلام…
پمز میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
فائل فوٹو
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ 30 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، منصوبہ آئندہ دو سال کی مدت میں…
رومیسہ خان نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیاں بتادیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور ٹک ٹاک اسٹار، اداکارہ، ماڈل اور یوٹیوبر رومیسہ خان نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیاں بتادیں
حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنی آنے والی فلم کی تشہیری مہم کے دوران نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں…
وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت پر سری لنکن صد ر سے اظہار تشکر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت کا فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس ،وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل عثمان منصورکے زریعے سپریم کورٹ…
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف نہیں حکومتی پالیسیاں نکلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف نہیں حکومت کی پالیسیاں سامنے آگئیں کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف، نیپرا دستاویزات میں کہا گیا ہے کیپسٹی چارجز شامل کر کے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ…
یوکرین کی اسپیشل سروسز کے پل پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کریمیا:روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ حملے کے بعد ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔
روس کے مطابق یوکرین کی اسپیشل سروسز کے کریمیا کے پل پر ڈرونز حملے میں 2 افراد…
توشہ خانہ کی تحقیقات سے متعلق آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا،چیئرمین پی ٹی آئی کانیب کوخط
فائل:فوٹو
لاہور :چیئرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کی تحقیقات سے متعلق میں آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا۔
نیب کو لکھے گئے خط میں…
عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا۔
سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں محمد حنیف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور: سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین…