بزرگوں میں طویل اکیلا پن ان کے دماغ میں سکڑاوٴ کی وجہ بنتا ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے۔امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کاکہنا ہے کہ بزرگوں کو سماجی طورپرشامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔…
پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بیحرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کرتا ہے۔ عالمی برادری یک آواز ہو کر مذہبی منافرت کی ایسی تمام گھناوٴنی کارروائیوں کی مذمت کرے۔
اپنے ایک بیان میں…
عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ نوازشریف نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کے بجائے لیپ ٹاپ دیا، یہ لوگ کہتے تھے یہ لیپ ٹاپ نہیں دے رہا یہ رشوت دے رہا ہے۔ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو…
گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی پوری ٹیم312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
فائل:فوٹو
گال: گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز اسکور کر لیے تھے۔
دوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس…
شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں
فائل:فوٹو
گال:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ…
جنسی تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کے مظالم نظر انداز کرنے کی مذمت کرتے…
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کاکہناہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے بعد سے مقبوضہ…
شہریار منور اورسائرہ یوسف ڈرامہ ‘رد’ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
فوٹو:فائل
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹر کے معروف اداکار شہریار منور اور ورسٹائل اداکارہ سائرہ یوسف اب 'رد' میں جلوہ گر ہوں گے۔اس ڈرامے میں ان دونوں فنکاروں کے علاوہ ارسلان نصیر بھی شامل ہیں۔
نئے آنے والے ڈرامے رد کے حوالے سے شہریارمنور،…
امریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار،گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کی پیشنگوئی
فوٹو: فائل
نیویارک : امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے ، ماہرین نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ لو لگنے سے امریکہ میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت…
وزیراعظم ، آصف زرداری ملاقات، عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو
فوٹو: فائل
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔سابق صدر نے وزیراعظم کے آئی ایم ایف سے امدادی پیکیج کیلئے کلیدی کردار کو سراہا…
پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے متحرک ،رابطے، ملاقاتوں کا آغاز ،جلدنئی پارٹی کا اعلان متوقع
فوٹو: فائل
پشاور: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتوں کا آغاز کر دیا
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی کردی ہے قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا ،نئی قیمتیں…
نومئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تفصیل منظرپر عام آگئی
فائل:فوٹو
لاہور: 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونیکی تفصیل سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی…
آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون بن جائیں گے ،تحقیق
فائل:فوٹو
نیویارک: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ تنہائی دور کرنے کیلئے بنائے گئے مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارنیل، ڈیوک یونیورسٹی اور نیوزی…
امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع میں بول پڑیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔ امیشا پٹیل نے اپنی ساتھی فنکارہ کے دفاع کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور لوگوں کو سمرت کور کیلئے مثبت باتیں کرنے کا مشورہ دے…
پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…
امریکی خاتون کی من پسند جیون ساتھی کی تلاش میں مدد پر انوکھی پیش کش
فائل:فوٹو
لاس اینجلس: امریکی خاتون نے مسلسل 5 برس تک تنہائی بھری زندگی گزارنے کے بعد کہا ہے کہ جو بھی ان کے لیے اچھے شریکِ حیات کی تلاش میں مدد کرے گا اسے وہ انعام میں 5 ہزار ڈالردیں گی۔ امریکی خاتون پْرامید ہیں کہ انہیں اپنا شوہر ضرور ملے…
پی ٹی آئی رہنماء نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جناح ہاوٴس میں جو نقصان اور توڑ پھوڑ ہوئی وہ نہیں ہونی چاہیے تھی۔ فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور فوج ہی ہمارا مان ہے۔
9…
وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ٹیلی فونک گفتگو ،پروفیشنل ازم کو خراج تحسین پیش کیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے ماضی کی پیدا کردہ بداعتمادی کا ذکر کیا۔وزیراعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کے پروفیشنل ازم اور لیڈر شپ کو…
پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع
فائل:فوٹو
واشنگٹن: بلوم برگ کاکہناہے کہ پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا کہ نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے…
سنجے دت پاکستانی لیجنڈ جاوید میاندادسے ملاقات کے خواہشمند ،خصوصی پیغام جاری کر دیا
فائل فوٹو
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ جاوید میانداد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔جس میں انہوں نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔
سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے…