سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کیلئے درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کیلئے درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی۔ یاسمین…

سائفر کیس ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے، عدالت نے اسد عمر کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض کنفرم کر دی۔…

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور شرح سود میں ردوبدل کے حوالے سے فیصلہ…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب 16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس…

ایشیاکپ،پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے آج ہر صورت کامیابی حاصل کرنا ہوگی

فائل:فوٹو کولمبو: بھارت کے ساتھ ایشیا کپ 2023ء کا فائنل کون سی ٹیم کھیلے گی فیصلہ آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے بعد ہو جائے گا۔پاکستان کو فائنل تک رسائی کیلئے ہر صورت میچ میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ ایشیا کپ سپر فور کا اہم…

الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان

فوٹو: فائل اسلام آباد:جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، فضل الرحمان نے کہا اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے. صدر مملکت کے بیان پر ردعمل…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

فوٹو: فائل اسلام آباد:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جامعہ میں طالبات حراسگی معاملہ کی تحقیقات کیلئے قائم اعلی سطح کی کمیٹی نے جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیوز بابت کسی بھی…

الیکشن کمیشن 90 دن کے اندرانتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے صدرمملکت

فوٹو: فائل اسلام آباد:الیکشن کمیشن 90 دن کے اندرانتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا چيف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہکے نام خط ،صدرمملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا۔ صدر مملکت کی طرف سے…

برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں۔ برطانوی ہائی کمشنر…

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا،آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اوروزارت خزانہ و وزارت توانائی کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہو سکی ہے ۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس…

افغان حکام افغان کی ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں سے متعلق غلط بیانی کاانکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے…

ثانیہ مرزا نے ایک پاکستانی اداکارہ کو متاثر کن شخصیت قراردیدیا

فائل:فوٹو حیدرآباد: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آْپ جو بھی کچھ کرتی ہیں اسے دیکھتی ہوں۔ مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے…

نیلم منیر کی دلکش عروسی جوڑے میں سج دھج ،حسن کو مزید چار چاند لگ گئے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے دلکش عروسی جوڑے میں سج دھج کر اپنے مداحوں کی جانب سے تعریف کے ٹوکرے سمیٹ لیے۔ عروسی جوڑے نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے حسن کو مزید چار چاند لگا دیئے۔ پاکستانی…

وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے قانون کا انتخابی شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار پر اتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے قانون نے انتخابی شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار پر اتفاق رائے کر لیا، وزرائے قانون نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان…

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ پی…

امریکا 5 قیدیوں کی رہائی کے بدلے ایران کو 6 بلین ڈالر فنڈز منتقل کرے گا

فوٹو فائل واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے 5 امریکی قیدیوں کے بدلے 6 بلین ڈالر فنڈز ایران کو منتقل کرنے کی اجازت دے دی، فنڈز جنوبی کوریا سے قطر منتقل کیے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی کمیٹیوں کو بھیجی گئی دستاویز…

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے ایف اے۔ایف ایس سی سالانہ امتحانات نتائج اعلان کر دیا ہے طالبات اس بار بھی طلبہ پر بازی لے گئیں۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 53.94 فیصد رہا امتحان میں 62395 طلبہ شریک 33111 پاس 28215 فیل ہوگئے ۔…

 سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کی۔  …

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی ا?ئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں…

 توشہ خانہ ریفرنس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن…