سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کو آسٹریلیا کیوں چھوڑنا پڑا؟ دبئی میں مستقل سکونت کی بڑی وجہ؟
فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں مستقل طور پر سکونت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کو پاکستانی ویزا کیوں نہ مل سکا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
درخواستوں میں تکنیکی خامیاں، سفری تاریخ اور تعلق کی وضاحت شامل نہ ہو سکی
پاکستان کے بھارت کیخلاف بائیکاٹ پر نظرثانی کے امکانات پیدا ہو گئے
محسن نقوی کی وزیراعظم سے دوبارہ ملاقات کا فیصلہ کن صورت حال کی نشاندہی کرتا ہے
بسنت کے رنگ سفارت کاری تک جا پہنچے،امریکی سفیر سمیت غیر ملکی سفارتکاروں کی شرکت
متعدد غیر ملکی سفارتکاروں نے لاہور کا دورہ کیا اور پنجاب کے تاریخی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔
کراچی: الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر ہنگامہ،ایم پی اے سمیت جماعت اسلامی رہنما گرفتار
پریس کانفرنس کی اجازت نہ ملنے پر کشیدگی، پولیس کی کارروائی، کارکنان منتشر،جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد حراست میں
پاکستان کا بھارت سے میچ بائیکاٹ:معاملہ سنگین، آئی سی سی عہدیدار لاہور پہنچ گئے
پی سی بی اور آئی سی سی کے اعلیٰ سطحی رابطے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 بحران کی جانب؟
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں جاری بسنت کی رنگا رنگ تقریبات کا وقت بڑھانے کا اعلان کر دیا
بسنت کی تقریبات اب کل صبح 5:00 بجے تک جاری رہیں گی
ورلڈ کپ،نیپال نا تجربہ کاری کے باعث انگلینڈ سے جیتا میچ 4 رنز سے ہار گیا
سیم کرن کا آخری اوور فیصلہ کن، نیپال کی تاریخی فائٹ نے سب کے دل جیت لیے
ورلڈ کپ:ایشیا کی دو نمبر ٹیم افغانستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں7 وکٹوں سے شکست
ٹم سائفرٹ اور گلین فلپس کی شاندار بیٹنگ، کیویز کی گروپ ڈی میں فاتحانہ آغاز
آئی سی سی ہنگامی اجلاس،چئیرمین بنگلادیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے
بی سی بی چیئرمین امین الاسلام کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے ملاقات متوقع
بیجنگ میں،ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں خصوصی تقریب، شی جن پنگ شریک ہوئے
شی جن پنگ نے سابق فوجیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کی صحت، رہائش اور روزمرہ زندگی کے حالات کے بارے میں دریافت کیا
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ میں قونصل خانے کھول لئے
کینیڈا نے دسمبر 2024 میں جب کہ فرانس نے جون 2025 میں گرین لینڈ میں قونصل خانے کھولنے کا اعلان کیا تھا
ٹی20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ ،بھارت نے امریکہ کو ہرا دیا
ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی
ہم نے رابطہ کیا یا آئی سی سی نے؟ تھوڑا صبر کرلیں، وقت خود بتائے گا، پی سی بی
یہ خبر درست نہیں کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے، ترجمان
پہلی جنگ عظیم کی یادگار مسمار کرنے سے متعلق سی ڈی اے وضاحت
یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی
ٹی20ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی ناقابل یقین فتح
فہیم اشرف نے آخری لمحات میں جب جیت کی اُمید دم توڑ رہی تھی شاندار اور ذمے دارانہ بیٹنگ کی
ٹی20 ورلڈ کپ شروع، پاکستان آج نیدرلینڈز کیخلاف مہم کا آغاز کرے گا
میچ سنہالیز اسپورٹس کلب میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح10:30 بجے شروع ہوگا
چین میں پاکستانی طلبہ کی تعلیمی کامیابیاں اور ثقافتی زندگی، نئے چینی سال کا رنگا رنگ جشن
صوبے گوئی ژو میں پاکستانی طلبہ کی زندگی تعلیم، تحقیق اور ثقافتی تجربات کا حسین امتزاج بن چکی ہے
عمران خان کی پمزاسپتال کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کوبھیج دی گئی
عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب علاج: پمز اسلام آباد میں رائٹ سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کا انجیکشن دیا گیا
ازبک صدرکا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، دفاعی و صنعتی تعاون بڑھانے پر زور
آرمی چیف عاصم منیرنے ازبک صدر کو ادارے کے امورِ کار، صنعتی ڈھانچے اور دستیاب سہولیات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا