ورلڈ کپ کیلئے منتخب کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اعجاز شاہ وزیر داخلہ، حفیظ شیخ مشیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کر دیا گیا۔ بڑے بڑے برج تبدیل، وزیرصحت عامر محمود کیانی وزارت سے فارغ کردیے گئے۔ اپوزیشن پر برسنے والے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہٹا کر انھیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر

کرکٹ ورلڈکپ 2019: جنوبی افریقا کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان یوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں جب کہ ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

عمر ایوب وزیر خزانہ بننے والوں کی دوڑ میں شامل ، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ توانائی عمرایوب کی ملاقات، اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد وزارت خزانہ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں وزارتِ خزانہ سمیت اہم امورسے متعلق تبادلہ خیال ہوگا، اسد عمر نے آج ہی وزارتِ

ورلڈ کپ، قومی ٹیم کااعلان، عامر آوٹ جنید اور حسنین شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ا ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، محمد عامر کو ڈراپ، جنید خان کو ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس میں ٹیم کااعلان کیا، ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، شاداب

مکران کوسٹل ہائی وے پر بس سے اتار کر 14 افراد قتل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے مسافر بسوں سے 14 افراد کو اتار کر شناخت کے بعد قتل کردیا ۔ نامعلوم ملزمان نے کراچی سے گوادر اور گوادر سے کراچی آنے والی بسوں کو کوسٹل ہائی پر روکا اور کچھ لوگوں کو شناخت کیا جنہیں

ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سری لنکن ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس،

اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس میں اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم نے انہیں وزارت خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان سونپنے کی خواہش ظاہر کی، آج صبح ملاقات میں کابینہ سے علیحدگی پر

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان آج ہو گا

اسلام آباد(راجہ عمران) پاکستان آج ورلڈ کپ سکواڈ کا آج اعلان کرے گا، 15کی بجائے 17رکنی ٹیم کااعلان متوقع ہے۔ لاہور میں فٹنس ٹیسٹ کامرحلہ مکمل ہو چکاہے اور اب ورلڈ کپ کیلئے انتخاب کی گھڑیاں آن پہنچی ہیں، بہت سارے دلوں کی دھڑکیں تیز ہو چکی

وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوٴسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا ، قاعدہ آغاز وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی 13 سے کیا جارہاہے۔ اسلام آباد میں ہاوٴسنگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ایک دن میں 145 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو بھی مندی کے سبب 77 فیصد حصص قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے 1 کھرب 43 ارب 97 کروڑ 42 لاکھ 66 ہزار 729 روپے ڈوب گئے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اقتصادی محاذ