شریف خاندان نے نشان عبرت بن کربھی کچھ نہ سیکھا،فردوس عاشق

اسلام آباد(زمینی حقائق )معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے حکومت نے کرپشن کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے سربراہ کی تقرری آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم کے احساسات

ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے پر خفیہ جائیداد ضبط،7سال قید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانیوالے کو7سال تک قید دی جاسکے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیف کمشنرلارج ٹیکس یونٹ محمدنصیربٹ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایا ایمنسٹی اسکیم ختم ہونے کے بعد خفیہ طور پر رکھی جانے

ورلڈ کپ، اسٹریلیا نے پاکستان کو41رنز سے ہراد یا

ٹاوٴنٹن ( ویب ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا۔ ٹاوٴنٹن کے کاوٴنٹی کرکٹ گراوٴنڈ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پچ پر گھاس اور نمی کا فائدہ اٹھانے

قبائلی اضلاع میں انتخابات20دن کیلئے موخر کردیئے گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق) قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات 18 روز کے لیے موٴخر کردیے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف خان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت قبائلی

نان فائلر اور فائلر میں فرق ختم کررہے ہیں، مشیرخزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے معاشی اہداف کے حصول کے لیے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ معیشت مشکل دور سے گزررہی ہے، حکومت

آصف زرداری کےخلاف ہر سازش کا مقابلہ کریں گے،رانامحمدخالد

الریاض (ابرار تنولی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف سعودی عرب میں پارٹی عہدیداروں کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں آصف علی زرداری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کولند ن میں گرفتار کر لیاگیا

لندن( نیٹ نیوز)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا، اسکاٹ لینڈیارڈ نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر پر گرفتار کیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کرلیا ، آج صبح 8

ورلڈ کپ ، بنگلہ دیس اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ۔ یہ اس ورلڈ کپ کے دوران منسوخ ہونے والا تیسر ا میچ تھا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔ آئی سی

70کھرب 22ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں 11 کھرب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر نے مالی سال 20-2019

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

برطانوی پولیس نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے

حمزہ شہبازکو نیب نےگرفتار کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نےلاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثے، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کا 15واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ ساوٴتھمپٹن کے روز باوٴل گراوٴنڈ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر

پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس کل تک ملتوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری سے پہلے وزیرریلوے شیخ رشید کو تقریر کی اجازت ملنے پر پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس کل تک ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد

آصف زرداری جعلی بینک اکاونٹس کیس میں گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کرلیا گیا ، اسلام آبادہائیکورٹ نے ضمانت مسترد کردی تھی۔ آصف زرداری کو جعلی بینک اکاوٴنٹس ریفرنس کے اے ون انٹرنیشنل کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، اس کیس میں زرداری سمیت ان کی بہن فریال

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس

لندن(نیٹ نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، یہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کیمبرج