ڈیرین سیمی نے زلمی کی ڈوبتی کشتی پار لگا دی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ…
پاکستانی جوڑا شام سے بچ نکلنے میں کامیاب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک معمر پاکستانی جوڑا شام کے جنگ زدہ شہر غوطہ سے بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلال احمر عرب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمر پاکستانی شہری محمد فضل اکرم اور…
سعودی عرب کے شہرریاض میں تعلیمی تقریب
ابرار تنولی
کھیل نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی نشوونما میں بھی کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان انٹرنیشنل اسکول (انگلش سیکشن )الر یاض اپنے طلبہ کو گاہے گاہے یہ موقع فراہم کرتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی گزشتہ دنوں سالانہ انٹر ہاؤسز مقابلہ…
سینیٹ الیکشن ،29خواتین امیدوار میدان میں
اسلام آباد(رپورٹ: وقار فانی )سینیٹ انتخابات میں بڑے بڑے نام اس باررکن بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں جب کہ کئی نظر انداز اور محروم طبقہ کو اس بار قسمت آزمائی کا موقع مل رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن سابق صد…
پاکستان انٹرنیشنل اسکول الریاض میں سالانہ سپورٹس ویک
ریاض (رپورٹ : ابرار تنولی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل سکول (انگلش سیکشن) میں سالانہ سپورٹس ویک کا اہتمام کیاگیا،۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی ہیڈ آف مشن سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان و رابطہ افسر پاکستانی اسکولز…
ثناء اصغر اور مانور اصغرکی پہلی پوزیشنز
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم ڈھوک بنارس میں نتائج کے اعلان کی سالانہ تقریب میں جماعت دوئم کی ثناء اصغر کو99فیصد لے کر پہلی پوزیشن اور پریپ کی طالبہ ماہ نور اصغر کو کلاس میں90فیصد نمبر پہلا نمبر حاصل کرنے پرشیلڈز دی…
سری دیوی کی آخری رسو مات میں فلمی ستاروں کی شرکت
اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ )بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات ولے پارلے کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکارہ کی میت کو صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک لوکھنڈوالا کے اسپورٹس کلب میں…
کوئٹہ نے اسلام آباد کی ٹیم کو ہرا دیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں…
عالمی ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک )رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے…
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، شناختی کارڈ فیس بڑھانے کی تجویز مسترد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے حج دوہزارہ اٹھارہ کیلئے سرکاری سکیم کے تحت پچاس فیصد عازمین کی قرعہ اندازی کرنے کی منظوری، شناختی کارڈ اجراء فیس میں اضافے کی سمری مسترد کر دی گئی
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ترجمان وزیر اعظم ہاوٴس کی…
بھارتی فوج کے فائرنگ ، 2پاکستانی فوجی شہید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر میں بلا استعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی جوان شہیدہوئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے ایل او سی کے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال…
کوہٹہ خود کش حملہ۔ 4 ایف سی اہلکار شہید
اسلام آباد (مانیٹرنگ )کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خود کش حملے کےا نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔
جیو نیوز کے مطابق خود کش حملہ کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں ایف سی اور لیویز کے کیمپ پر کیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے…
پٹرول 3روپے56پیسے ، ڈیزل2روپے62پیسے مہنگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،پٹرول3روپے 56پیسے اور ڈیزل2روپے62پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا
حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کی تعمیر کا این او سی جعلی ہے
اسلام آباد: (زمینی حقائق ڈیسک) بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کی تعمیر کے حوالے سے سابق سیکرٹری یو سی بارہ کہو محمد عمر نے سپریم کورٹ کے روبرو کہا ہے کہ یونین کونسل نے تعمیر کیلئے کوئی این او سی جاری نہیں کیا تھا
سپریم کورٹ میں عمران خان کی…
شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی عائد
پی سی بی نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی کیساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ معطل کرکٹر کو بکی سے رابطے، کرکٹر کو اکسانے اور بورڈ کو اطلاع نہ دینے پر سزا ہوئی۔ شاہ زیب حسن پر 3 الزام لگائے گئے تھے۔ معطل…
پاکستان کابلیک لسٹ میں آنے کا خدشہ نہیں: ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام میں تعاون نہ کرنے والے ملکوں کی فہرست (گرے لسٹ) میں آگیا ہے لیکن بلیک لسٹ میں آنے کا ابھی کوئی خدشہ نہیں ہے۔
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان…
نہال ہاشمی سزا پوری ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر ہاشمی اڈیالہ جیل سے رہا ہو گئے۔رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ ایک ماہ ہو گیا میرے کیس کی سماعت نہیں ہوئی،…
تھل جینا چاہتا ہے
خیال رہے کہ تھل کے عوام اپنے حقوق سے آگاہی رکھتے ہیں۔ان کو سرائیکی ،سرائیکی کے نعرے میں الجھاکر اپنے وسائل سے دور نہیں رکھاجاسکتاہے۔ملتان کی عوام کو بنیادی سہولتوں کی ضرورت ہے تو تھل کے عوام بھی اس بات کا حقدار ہیں کہ ان کو بھی ملتان کی…
ویلنٹائن ڈے۔اسلام اور شریعت
سبوخ سید
ویلنٹائن ڈے کا اسلام اور شریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔
اچھا بھائی
میں بھی ایک عرصے سے انہیں یہی سمجھا ہو ریا ہوں کہ ویلنٹائن کا اسلام اور شریعت سے کوئی تعلق نہیں لیکن یہ اڑھائی سطروں کی مار کمینے لوگ سمجھتے ہی نہیں ،
ابھی…
ویلنٹائن ڈے
ابرار مصطفیٰ
بُت پرست رومیوں کا تہوار
قوموں کی غلامی میں سب سے خطرناک قسم ذہنی غلامی ہے۔آج مسلمانوں میں جو غیر اسلامی رسومات پھیل رہی ہیں۔ان میں سب سے زیادہ مغرب کی ذہنی غلامی ہے۔جو مسلمانوں کے دل و دماغ پر مسلّط ہے۔مغلوب قوم کے باشندوں کے…