وزیراعظم عمران خان نے مہمنڈ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مہمند(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں مہمند ایجنسی میں ساڑھے 4 ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ ساز منصوبے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سابق چیف جسٹس

پاکستان نے ٹی ٹونٹی میچ میں لیسٹر شائر کو 58رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے انگلینڈ دورے کا ایک اور پریکٹس میچ جیت لیا، لیسٹر شائر کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 58 رنز سے ہراد یا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنائے جس کے جواب میں لیسٹر

شہبازشریف کی جگہ رانا تنویر پی اے سی کے چیئرمین نامزد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جگہ سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار

کوئٹہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کی خریدوفروخت پر پابندی

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کوئٹہ میر فاروق لانگو کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کردیے

پرویز مشرف پھر پیش نہ ہوے،وکیل نے 12 جون تک تاریخ لےلی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر

ایم کیوایم سمیت سب کو نیاپاکستان کاحساب دیناہوگا۔بلاول

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں احتساب پر نہیں بلکہ نیب گردی پر اعتراض ہے اور ہم نیب گردی سے نہیں ڈرتے۔ لانڈی کے علاقے داؤد چورنگی میں یوم مزدور کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں بلاول

حکمران کرپشن پہ لگ جاہے توملک اورقوم تباہ ہوجاتےہیں،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کسی ملک کاحکمران کرپشن پر لگ جاتا ہے تو ملک اور قوم تباہ ہو جاتے ہیں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا

مولانا مسعوداظہر کو سلامتی کونسل نے دہشتگرد قرار دے دیا

نیویارک(نیٹ نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا تکنیکی اعتراض ختم کیے جانے کے بعد سلامتی کونسل کی 1267 پابندی کمیٹی نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ سلامتی کونسل میں مسعود اظہر پر

آئی ایم ایف سے مزاکرات کامیاب ہو نے کی امید ہے،حفیظ شیخ

فائل فوٹو: اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اگلے چند روز جاری رہیں گے اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کی وزارت خزانہ کے 3

پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگاتے ہوئے فوجی جوانوں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا تین جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق

قائداعظم یونیورسٹی میں انگریزی اور ابلاغیات کی ڈیپارٹمنٹس شروع کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی نے انگریزی اور ابلاغیات پر مشتمل دو نئے ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سےوائس چانسلرڈاکٹر محمد علی کا کہناکہ ذریعہ تعلیم انگریزی ہونے کے باوجود یونیورسٹی میں انگریزی کا باقاعدہ شعبہ

شعیب ملک کے خلاف پراپیگنڈا مہم، ذاتی زندگی پر حملے

فوٹو: فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ) میڈیا میں شعیب ملک کے حوالے سے معاملے کو سکینڈلاہز کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ایک میڈیا ادارے کی طرف سے تسلسل سے شعیب ملک کو ہدف بنایا جاتا ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت روکنے کے لیے

نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کےلیے سپریم کورٹ میں درخواست

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے قاہد نوازشریف نے 6 ہفتوں کی ضمانت میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی جمعہ ہوگی۔ نوازشریف کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ 26 مارچ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی

مزدوروں کے حقوق کاتحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مزدوروں بشمول گھریلو ملازمین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس

لاڑکانہ،ایڈز مریضوں کی تعداد 39ہوگئی،ڈاکٹر گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاڑکانہ میں ایڈز پھیلنے سے متعلق کہانی کا ایک اور رخ سامنے آگیا ہے اور سرکاری ڈاکٹر کی جانب سے سرنج کے ذریعے ایڈز پھیلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ میں لاڑکانہ سے گرفتار سرکاری ڈاکٹر کے بارے میں ایڈز

وزیراعظم2 مئی کومہمندڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں دریائے سوات پر مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد 2 مئی کو رکھا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان 800 میگاواٹ کے اس منصوبے کا سنگ