خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ہم انتخابا ت میں حصہ لیں گے اور خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی۔ سپیکرقومی اسمبلی کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

عمران خان کی پشتون تحفظ مومنٹ سے مذاکرات کرانے کی پیشکش

فوٹو: جیو نیوز اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشتون تحفظ مومنٹ اور فوج میں مذاکرات کی پیشکش کر دی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا…

وہ لمحات جب ملک دو لخت ہو رہا تھا

ذوالفقار احمد چیمہ ذوالفقار احمد چیمہسابق سول سرونٹ مسعود مفتی صاحب کی کتاب ’’چہرے اور مہرے‘‘اُن المناک لمحوں کے تاثرات ہیں جب وطنِ عزیز کے دو ٹکڑے ہورہے تھے، یہ ایک رپورتاژ ہے جو ایک باضمیر سول سرونٹ نے سقوطِ ڈھاکا کے بارے میں لکھی…

گیاری میں شہدا کی یاد میں تقریب

راولپنڈی (ویب ڈیسک )سیاچن میں گیاری کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیاچن میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا آئی ایس پی آرکے مطابق یہ شہدا دو ہزار بارہ میں برف کا تودہ گرنے سے شہید ہو گئے تھے،تقریب میں کور کمانڈر راولپنڈی، وزیراعلیٰ گلگت…

فاٹا کو اسی مہینے قومی دھارے میں لے آئیں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل اسی مہینے میں مکمل کریں گے۔ سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نے ایوان کو بتایا کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے آج…

نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی، ہسپتال داخل

فائل فوٹو لند ن (نیٹ نیوز )ممتاز ماہر قانون اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی ہوگئے ، سینٹ میریز ہسپتال منتقل کردیا نعیم بخاری کو حادثہ لندن انڈرگراوٴنڈ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر پیش آیا ان کو سر اور پسلیوں والے حصے میں…

ایرانی سرمایہ کار پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں سرمایہ کاری کریں، چوہدری عبدالغفور

مشہد(ویب ڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفورکی خراسان کے گورنر علی رضا رشیدیان سے ملاقات، پاک ایران ٹرین سروس کی بحالی اور کراچی تا چاہ بہار فیری سروس شروع کرنے کی تجاویز پیش ۔منیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کے دورے کے موقع پر…

سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے، مفاہمت پر دستخط

ریاض (ابرار تنولی )سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے کے فروغ کیلئے ٹاپ ایونٹ اور آئی ایچ اے کے مابین ایم او یو پر دستخط کی پروقار تقریب نالج کور اکیڈمی الریاض میں منعقد ہوئی ۔ ٹاپ ایونٹ کے سی ای او پرنس عبدالعزیز بن متعب اور آئی ایچ…

محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن کلیئر قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آف اسپنر کی…

سڑکیں نہ بنائیں

شہر یار خان لوگوں کو اپنا حق مانگنے کا ڈھب بھی نہیں، کوئی جب یہ کہتا ہے ہماری ضرورت پینے کا پانی ہے میٹرو نہیں۔۔ یا پھر کہ ہماری ضرورت ہسپتال ہے سڑک نہیں، یا پھر پل بنانے کا کیا فائدہ ہمیں تو قبرستان چاہئیں۔ یہ کیا بات ہوئی؟۔۔ اس پر مجھے…

وزیر اعظم نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کر دیا

فوٹو: پی آئی اے اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریباً 13 سال کے عرصے میں مکمل ہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر وفاقی وزراء سمیت پی آئی اے کے افسران اور دیگر متعلقہ…

دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے جس کا مقصد مزدوروں کے ان لیڈروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے ان کے حقوق کے لیے قربانیاں دیں۔ آج یوم مزدور کی مناسبت سے ملک میں عام تعطیل ہے جس کی…

فیاض ملک پاکستان رائٹرزکلب کے صدر۔ فرخ نادیہ کنوینرمقرر

ریاض ( ابرار تنولی)پاکستانی صحافیوں ، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے انتخابات میں سال 20۔2018کے لئے ممتاز ماہر تعلیم او رادیب پروفیسرفیاض ملک بلا مقابلہ صدر اور مایہ نازمعالجہ ، مصنفہ و ادیبہ ڈاکٹر فرخ نادیہ…

وزیراعظم، آرمی چیف کا جنوبی وزیر ستان ایجنسی کا دورہ، مارکیٹ کمپلیکس کا افتتاح

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جنوبی وزیر ستان ایجنسی کے علاقوں میران شاہ اور غلام خان کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے میران شاہ میں آرمی انجینئرز کے تعمیرکردہ نئے مارکیٹ…

پہلے واپس آ کر مصیبت سر لی، اب ماحول ساز گار ہوا تو آوں گا،مشرف

فائل فوٹ اسلا م آباد(ویب ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے پہلے میں نے خود ملک واپس آ کر مصیبت سر لی تھی اب تب آوں گا جب میرے لئے سازگار ماحول والی حکومت آجائے گی آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس سے ویڈیو خطاب اور بعد میں پریس کانفرنس میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول پھر مہنگا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول ایک روپے 70 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیز 2 روپے31 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا، اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جار کردیا گیاہے جس کے مطابق پٹرول…

نیواسلام آبادائرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائر پورٹ کا باضابطہ افتتاح کل( منگل) کیا جائے گا۔امکان ہے کہ نئے ائر پورٹ کا افتتاح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔ سِول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے ائرپورٹ پر پہلی پرواز…

کابل میں 2 خودکش دھماکے، 9 صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک

کابل(نیٹ نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹیلی جنس ہیڈکواٹرز کے قریب 2 خوکش دھماکوں میں 9 صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے۔ سما نیوز نے کابل پولیس چیف کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ پہلے دھماکے کے بعد کوریج کیلئے آنے…

جلسہ لاہور دا، مجمع پشور دا تے ایجنڈا کسی ہو ر دا، نوازشریف

فوٹو : گریب جیو سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہاہے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے کو تیار ہوں اور فیصلہ کرلیا ان ہتھکنڈوں کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ اسلام آباد میں…