شنیرا اکرم اسرائیل کی حمایت کرنے پر کنگنا رناوت پر برہم
لاہور( ویب ڈیسک)سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کو اسرائیلی بربریت کی حمایت کرنے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی کلاس لے لی۔
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں!-->!-->!-->…