آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے حلف اٹھا لیا
مظفر آباد(شہزاد شفیع) پاکستان تحریک انصاف کے سردار قیوم نیازی ایوان میں 33 ووٹ حاصل کر کے آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے بعد وزیر اعظم آزاد کشمیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا. ان سے صدر مسعود خان نے حلف لیا.
آزاد کشمیر کی قانون ساز!-->!-->!-->…