سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں منظور

56 / 100

فوٹو : فائل

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں منظور کر لیا گیا اور تحریک انصاف کے سینیٹرز کے احتجاج کے باوجود سپیکر نے منظوری کا عمل جاری رکھا.

سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے پیش کیا۔

پی ٹی آئی سینیٹرز نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ڈائس کے سامنے شدید احتجاج کیا اور نعرے بھی لگائے تاہم وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے تقریر جاری رکھی.

جاری ہے

Comments are closed.