سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر

56 / 100

اسلام آباد : سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی کرتارپور کوریڈور کیلئے بحیثیت اعزازی سفیر (ایمبیسیڈر ایٹ لارج) تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

وزارت خارجہ امور سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے لئے اعزازی سفیر ہوں گے.

Comments are closed.