شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

55 / 100

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ ،احتساب عدالت اسلام آباد کے عدم پیشی پر وارنٹ جاری کئے. 

 شاہد خاقان عباسی کے ایل این جی ریفرنس میں وارنٹ جاری کئے گئے، شایدوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری خاقان عباسی آج سماعت میں پیش نہیں ہوئے تھے

شریک ملزمہ عظمی عادل کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئےاحتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے

عدالت نے ملزمان کی عدم حاضری اور استثنی کی درخواست دائر نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیےوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

شاہد خاقان کے وکیل کی طرف سے وارنٹ چیلنج کئے گئے تھے جو کہ احتساب عدالت نے منسوخ کردیئے ۔

Comments are closed.