یواے ای میں ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی لینے والی کمپنیوں کو اوور ٹائم دینے کا حکم
فائل:فوٹو
دبئی: متحدہ عرب امارات میں ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی لینے والی کمپنیوں کو اوور ٹائم دینے کا حکم دے دیا گیا۔ صحت و پیشہ ورانہ سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر ابراہیم العماری کاکہناہے کہ کوئی ادارہ 8 گھنٹے سے زیادہ کام کرواتا ہے…