پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

57 / 100

راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر اور میجر جنرل احسن گلریز شامل ہیں.

میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل شاہد امتیاز، محمد منیر افسر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیرکو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدہ پر ترقی مل گئی.

Comments are closed.