سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائدہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان…