ہٹ سٹوری ایشیزسیریزپہلا ٹیسٹ،آسٹریلیا نے دوسرے ہی دن انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی admin نومبر 22, 2025 آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں132 رنز بناکرآوٹ ہوئی جب کہ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 اوردوسری میں 164 رنز بنا کرآوٹ ہوئی