ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پرواز میں سفر کرنے والوں کی فہرست
فوٹو: ایکس
دبئی: ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پرواز میں سفر کرنے والوں کی فہرست جاری کی گئی جس کے مطابق دبئی سے 21 اکتوبر کی صبح پاکستان جانے والی خصوصی امید پاکستان پرواز میں 194 مسافر سوار ہوں گے.
نواز شریف کے ساتھ جانے والی اہم افراد میں سینیٹرعرفان صدیقی، زاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان، میاں ناصر جنجوعہ، زبیر گل، اعجاز ،امریکہ سے نواز شریف کے زاتی کاروباری دوست چوہدری عبدالطیف ، نعمان لطیف، عبدالوہاب قاسم شامل ہیں۔
سابق وزیراعظم کی پرواز پر نواز شریف کے ہمراہ چودھری اقبال سندھو،چوہدری انصر ایدوکیٹ، افضال بھٹی،مفتی شکور، اور ڈاکٹر اشرف چوہان بھی موجود ہیں.
راشد نصراللہ، خرم رشید، راشد ہاشمی، اشتیاق فرید، ن لیگ اوور سیز کے آرگنائزربیرسٹر امجد ملک،امریکہ سے راجہ عبدالرزاق، جاپان سے شیخ قیصر محمود، ملک نور اعوان ہمراہ ہیں۔
ملک شاہد، عمران نزیر، ملک شاکر، عبدالخالق، محمد اصغر، شہزاد احمد، ساجد نواز، خالد محمود، محمد حسین، ملک فتح، سلیمان سکندر کے نام بھی شامل ہیں.
سہیل اختر، ظہور اقبال، محمد علی،،فیصل سعید، محمد ابولفضل، عبدالطیف، اسد ایاز، راجہ عبدالرزاق، وہاب قاسم اور راجہ ثاقب محمود ن لیگ دبئی شامل ہیں.
ان کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی نواز شریف کے ہمراہ موجود ہے جو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں ان کے ساتھ ہی، جبکہ تمام میڈیا چینلز پر لمحہ بہ لمحہ کوریج کی جارہی ہے.
Comments are closed.