اسحاق ڈار کو لائیں یا اپنے کسی جگری یار کو، الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اپنی مرضی کا نگران وزیراعظم لے آئیں اپنی مرضی کے انتخابی نشان کا چناوٴ کر لیں اگر الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے۔ اسحاق ڈار کو لائیں…