ملکی دفاع پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کایوم تکبیر پر پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم اس دن یہ عہد کرتی ہے کہ 28 مئی کو جس طرح اس ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، ویسے ہی ہم شبانہ روز محنت سے اس ملک کی اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔…

ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سروسز چیفس کایوم تکبیرپرپیغام

فائل:فوٹو راولپنڈی: یوم تکبیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ موقع 1998ء میں…

ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر…

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا

فوٹو : فائل ہری پور(یاورحیات)وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا،علی امین گنڈاپور نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سریکوٹ میں آتشزدگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے محکمہ…

خیبرپختونخوا کی لوڈشیڈنگ معاملے پر صوبے اور مرکز میں کیا طے پایا؟

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی لوڈشیڈنگ معاملے پر صوبے اور مرکز میں کیا طے پایا؟وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی،وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تفصیلات بتا دیں.…

طحہ کی نعش 70فٹ گہری کھائی سے نکال لی گئی، پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : مارگلہ کی پہاڑیوں میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے15سالہ لڑکے طحہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی نعش کو چودہ گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا مارگلہ ہلز نینشل پارک کے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا 28 مئی کو شیڈول میچ کیلئے کھلاڑی اور تماشائی بارش رکنے کا انتظار کرتے رہے لیکن ایک بال بھی نہ پھینکی جا سکی. بتایا گیا تھا کپتان بٹلر بچے کی…

نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم کردی گئی،حکومت نے الیکشن کمیشن اور نیب کے حوالے سے دو آرڈیننس جاری کردئیے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننسز کی منظوری دی، حکومت کی جانب سے جاری…

امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے ایک مضبوط پارٹنر ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی امریکی سفیرنے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے ایک مضبوط پارٹنر ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد…

جنرل سیلز ٹیکس بل کی 20 فیصد اور نان فائلر سے 30 فیصد وصولی کی جارہی ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد : ملک میں شمسی توانائی سے صرف ایک فیصد یعنی 166 میگا واٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے،وزارت توانائی و بجلی ڈویژن کی قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی، دستاویز میں انکشاف. وزارت توانائی کی دستیاب دستاویز کے مطابق ملک میں شمسی…