واٹس ایپ کی جانب سے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے…

بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا ، 97 کروڑشہری حق رائے دہی استعمال کرینگے

فائل:فوٹو نئی دہلی : بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہوگیا ہے ، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ بھارت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات کا انعقاد…

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خود کش دھماکہ، فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کاکہناہے کہ خودکش دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک دونوں افراد حملہ آور تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں…

اسرائیل کا ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ ،اسرائیل کی تصدیق

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ کر دیا، حملے کے بعد زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ، ایران نے اصفہان سمیت کئی شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دیں ، دوسری جانب اسرائیل نے اصفہان…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا

فوٹو: ایکس  راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا،میچ 5،5 اوورز تک محدودکیا گیا تھا اس کے باوجود بارش آڑھے آگئی۔ پہلے میچ کی ابھی دو ہی بالز پھینکی جاسکیں بارش دوبارہ شروع ہونے پرمیچ بغیر نتیجہ ختم…

پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری…

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری کردیا۔ سی پی اے نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس…

ججز خط معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی…

احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو بتایا گیا کہ معاہدہ تو ہو چکا، اس پر دستخط بھی ہو گئے، اب اس سے پیچھے نہیں ہٹ…

پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع ہے ،دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی ٹوئنٹی…