مثبت تبدیلیاں اور روڈ سیفٹی۔ہلال احمر کا عزم
وقار فانی مغل
ہلال احمر پاکستان نے ٹریفک حادثات، شرح اموات میں کمی لانے اور قیمتی جانیں بچانے کے لئے عام لوگوں میں روڈ سیفٹی کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لئے منصوبہ کا آغاز کر دیاہے۔اس منصوبے کو ہلال احمر کے ذریعہ موومنٹ کے دیگر شراکت!-->!-->!-->…