پاک بھارت جنگ کے بعد میدان میں آج ہوگی کرکٹ مڈبھیڑ، بھارتیوں کی مخالفت مسترد،میدان سج گیا۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اور ہائی وولٹیج مقابلہ آج دبئی میں کھیلا جائے گا، جہاں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔۔
Read More...