فوج کے اندر کسی نئے عہدے کی تخلیق یا کسی عہدے کی تبدیلی حکومت کا اختیار ہے، ترجمان پاک فوج
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی کی واحد ضمانت اس کی مسلح افواج ہیں اور یہ ضمانت کابل کو نہیں دینی۔
سینئر صحافیوں کو دی گئی بریفنگ میں اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں حکمران طالبان ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کے سروں کے فٹبال بنا کر کھیلنے والے عناصر کو روکتے نظر نہیں آ…
Read More...