وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں

فوٹو: وزارت خزانہ ٹوئٹر لاہور: وزیر خزانہ نےآئی ایم ایف سے ریلیف کی بجائے مزید شرائط مان لیں ،پٹرول پر لیوی میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مفتاح اسماعیل پر اعتراض اٹھانے والے وفاقی…

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن افسران کی سرزنش

فائل:فوٹو راولپنڈی :ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مبینہ اراضی اسکینڈل کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے خلاف پٹیشن کی سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران کی سخت سرزنش کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو28 اکتوبر تک…

مارشل لاء لگنے سے متعلق کپتان نے اپناردعمل دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مارشل لاء لگنے سے متعلق سوال پر ردعمل سامنے آگیا عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں ضمانت کرانے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اس موقع پر…

عمران خان کو ایک اورمقدمے میں عبوری ضمانت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد کے سپیشل جج سنٹرل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 31 اکتوبر تک منظور کرلی۔۔ جج راجہ آصف محمود نے کہا کہ اسلام آباد…

سائنس دانوں کی بالاآخر سب سے اونچے درخت تک رسائی

فائل:فوٹو برازیلیا: کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالاآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔ شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔ سائنس دانوں نے…

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: نیب کے نئے قانون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے نیب سزاوٴں کے خلاف تمام اپیلیں واپس احتساب عدالتوں کو بھجوا دیں۔ احتساب بنچ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزا خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماوٴں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف…

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا پولیو خاتمہ کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو برلن: بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے کہا ہے کہ پولیو کی بیماری ایک خطرہ بنی ہوئی ہے۔ تاہم اس کا خاتمہ ہماری…

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستا تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ دائردرخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موقف اختیارکیاکہ ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکا جائے۔ عمران خان آج…

عوام کا شکریہ! 11 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں، محمود خان

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے عوام کا شکریہ! 11 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں، محمود خان کا کہنا ہے پی ڈی ایم کو یکسر مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے بیان میں کہا کہ پورے پاکستان اور بالخصوص…