کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی،عائزہ اعوان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔کہتی ہیں کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی۔ ایک انٹرویو میں ماڈل اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے پہلے…

ڈپریشن دور کرنےدور کرنے والا امپلانٹ ایجاد

فوٹو:انٹرنیٹ  نیویارک: معروف ٹیکنالوجی انٹرپرونیئر میرون گریبیز اور ان کی ٹیم نے دنیا بھر میں ڈپریشن سے متاثرہ کروڑوں افراد نے ایک امپلانٹ (پیوند) بنایا ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے۔ اسے کھال کے نیچے رکھا جاسکتا ہے جو وقت پڑنے پر…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثنا اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ بعض شرپسندعناصر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کوئی ایک چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے…

سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی ، سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سکیورٹی فورسز کی دستیابی تک بلدیاتی انتخابات کا دوسرا…

بلدیاتی الیکشن، انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں

فائل:فوٹو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں۔ریٹرننگ افسران کا کہنا ہے کہ 11 بجے کا وقت دیا گیا ہے جبکہ 12 بجے تک انتخابی سامان کی تقسیم شروع کردی جائے گی۔ بلدیاتی الیکشن میں…

برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب 46 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا…

ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی

فائل:فوٹو جنیوا: عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی۔ عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک پاکستان…

سال2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب سے…

پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ابراہیم حسن طہ نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا تھا امت مسلمہ کی ترقی کا واحد راستہ اعلی تعلیم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر…

سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب

فرحان یونس اسلام آباد: نامور،بے باک،نڈراور تحقیقی صحافت کے ماہر سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب،شریک مہمانوں نے شمشادمانگٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ آن لائن نیوز ایجنسی وجناح کے ایڈیٹراور تحقیقی صحافت…