جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان

  کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مفادات کی خاطر اور عوام کے مینڈیٹ سے خوفزدہ ہو…

نادرانے بزرگ شہریوں کیلئے تصدیق سروس متعارف کروادی

 اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروا دیا۔ 60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق…

عمران خان حملہ کیس، ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کوعدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید کے زیرحراست بھائی اور بھانجے کو16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان پر حملہ کیس میں گرفتار ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کو…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور…

اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا ٹورنٹو: پاکستان کی معروف گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔انہوں نے اپنی آمدہ فلم کاایک سنگل شاٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیاہے ۔ یہ تصویر اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ’مَس ٹیش‘ کی ہے…

حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاوٴ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا،سعودی عرب

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاوٴ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔جبکہ حج کے لیے آنے سے قبل عازمین بطور احتیاط فلو(انفلوئنزا) کی ویکسین بھی لگوا لیں۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی…

سندھ حکومت کا کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔ کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی

راولپنڈی : راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی ، قیدی نے خود کو جیل میں  اپنے سیل کے باتھ روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی.   ابتدائی اطلاعات کے مطابق قیدی نے جس وقت خودکشی کی دیگر قیدیوں کی عزیز و اقارب سے ملاقاتیں…

سمری گورنر کو موصول، دستخط نہ بھی کئے تو اسمبلی 48 گھنٹے میں ٹوٹ جائے گی

لاہور : پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول، دستخط نہ بھی کئے تو اسمبلی 48 گھنٹے میں ٹوٹ جائے گی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کہتے ہیں اسمبلی توڑی تو بوجھل دی سے یہ کروں گا. یہ سمری وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی…

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس ، آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عوام کو بتائیں گے کہ انکے فنڈ سے کونسی مشینری خریدی گئی، ڈیمز فنڈ کا…