کشمیر پر ہمارے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، خطے میں امن اور استحکام کیلئے تصفیہ طلب تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ!-->!-->!-->…