حکومت پاکستان نےسفارتکاروں کو رسوا کیا، اتحاد اہالیان ریاض
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے دوران سعودی عرب میں حکومت پاکستان اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لئے سفارتکاروں کے خلاف کاروائی کرکے خود کو بچانا چاہتی ہے.!-->…