حکومت بھنگ پراجیکٹس کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے ، شبلی فراز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا، سرکاری سطح پرتیار کی گئی بھنگ کا وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے روات میں افتتاح کیا۔ اسلام آباد کے علاقے روات سنٹر میں سوا ایکڑ پر بھنگ کی…

مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی، فرحین کہتی ہے یہی نہیں بلکہ میں ڈراموں کے پلے بیک وائس اوورز بھی کرتی ہوں. موبائل فون سے آپ جب بھی کوئی کال کرتے ہیں تو ہمیشہ ایک آواز سنائی…

وزیراعظم صاحب ! اب آپ نے ‘گھبرانہ نہیں ‘ہے

محبوب الرحمان تنولی وزیراعظم عمران خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔کیا ہوا جو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک سٹی میئر تک کی نشست نہیں جیت سکے۔۔ ۔ یہ کون سی پہلی باری ہے۔۔14 اکتوبر2018کی ضمنی انتخابات…

کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا،پہلے یہ کہہ کر بات ٹالی کہ ہم صوفیا کی اولادیں ہیں لاکھوں مریدین ہیں پھر دوسرے سوال پر کہا کھواڑی شریف کے ایک کچے گھر سے اٹھ کر آئے ہیں…

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

اکوڑہ خٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس اسحاق خٹک کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے پر ایکشن لیا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی…

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت سے تیسری پوزیشن کامیچ بھی ہار گئی

ڈھاکہ( ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم بھارت سے تیسری پوزیشن کامیچ بھی ہار گئی،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2021 میں روائتی حریف نے وکٹری سٹینڈ تک رسائی حاصل کرلی۔ ایشئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کیلئے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی…

آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رمیض راجہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان کرکٹ بور ڈ کہتے ہیں آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،رمیض راجہ نے کہا کہ ہمیں اس ہدف کے حصول کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ کراچی میں پی سی بی کے نئے چیف…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی،سفارشی اور رشوت کلچر ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا آئندہ خود چناو کے عمل میں شامل رہنے کا عندیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق…

بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب

فوٹو: اے ایف پی نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب شروع ہے بھارتی پنجاب میں ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب جاری ہے. یہ اعلان روسی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی) کے…

عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اس کے بعد ڈاکٹر کی مشاورت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا جائے گا. ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا انجیو پلاسٹی کے بعد ویڈیو پیغام وائرل ہوا…